1 اگست
جولائی | اگست | ستمبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
1 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 213 واں دن ہے۔
- 657ء: لیلۃ الہریر؛ جنگ صفین کی وہ رات جس میں جنگ صبح تک جاری رہی (11 صفر 37ھ)
- 1967ء: مشرقی قدس پر اسرائیل کا قبضہ
- 1923ء: ولادت سید مرتضی حسین فاضل لکھنوی؛ معروف عالم دین، ادیب، پاکستان میں متعدد تحقیقی، علمی اور رفاہی اداروں کے بانی (18 ذی الحجہ 1341ھ)