19 ستمبر
اگست | ستمبر | اکتوبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
عیسوی تقویم |
19 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 262 واں دن ہے۔
- 622ء: پیغمبر اکرمؐ کی غار ثور ترک کر کے مدینہ میں تشریف آوری (14 ربیع الاول 1ھ)
- 1600ء: وفات سید محمد موسوی عاملی (10 ربیع الاول 1009ھ)
- 1992ء: وفات محمد ابراہیم اعرافی؛ واعظ و خطیب (21 ربیع الاول 1413ھ)