19 اپریل
مارچ | اپریل | مئی | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
عیسوی تقویم |
19 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 109 واں دن ہے۔
- 1679ء۔ وفات محمد باقر سبزواری (8 ربیع الاول 1090ھ)
- 1939ء۔ ولادت آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای (28 صفر 1358ھ)
- 1952ء۔ وفات سید محسن امین عاملی (24 رجب 1371ھ)
- 1996ء۔ اسرائیل کا جنوبی لبنان کے شہر قانا پر حملہ، 106 عام شہری ہلاک (29 ذی القعدہ 1416ھ)
- 2013ء۔ وفات غلام رضا رضوانی؛ رکن فقہائے شورائے نگہبان و نماینده مجلس خبرگان رہبری (8 جمادی الثانی 1434ھ)