18 ذی الحجہ

ویکی شیعہ سے
(18 ذی‌الحجہ سے رجوع مکرر)
ذوالحجہ 1445
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

18 ذی الحجہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 343 واں دن ہے۔

اہم واقعات

ولادت

وفات

عیدغدیر کے اعمال

"اللهم انی اسئلک بانّ لک الحمد وحدَکَ لا شریک لک "

دعا کے آخر میں سجدے میں جا کر 100 دفعہ الحمدلله اور شکراًلله پڑھا جائے۔

  • ظہر سے پہلے دو رکعت نماز جس کی ہر رکعت میں حمد کے بعد سورہ توحید، آیۃ الکرسی اور سورہ قدر کو دس دس مرتبہ پڑھا جائے ۔
  • دعائے ندبہ
  • اس دعا کا پڑھنا: "اللهم انی اسئلک بِحقِّ محمد نبیِّک و علی ولیِّک..."
  • ایک دوسرے سے ملاقات کے دوران اس ذکر کا پڑھنا: " الحمدلله الذی جعلنا من المتمسکین بولایه امیرالمومنین و الائمه علیهم السلام"
  • 100 مرتبہ اس ذکر کا پڑھنا: "الحمدلله الذی جعل کمال دینه و تمام نعمته بولایه امیرالمومنین علی بن ابیطالب علیه‌السلام"
  • عقد اخوت