18 اگست
جولائی | اگست | ستمبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
18 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 230 واں دن ہے۔
- 799ء: شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام (مطابق بعض روایات) (7 رجب 183ھ)
- 1920ء: وفات میرزا محمد تقی شیرازی (میرزائے دوم) (3 ذی الحجہ 1338ھ)
- 1921ء: وفات عبد الکریم غازی (13 ذی الحجہ 1339ھ)
- 1971ء: وفات مرتضی انصاری قمی، ایران کے شیعہ خطیب عالم دین (25 جمادی الثانی 1391ھ)
- 2020ء: وفات آیت اللہ تسخیری (28 ذی الحجہ 1441ھ)