17 نومبر
اکتوبر | نومبر | دسمبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
عیسوی تقویم |
17 نومبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 321 واں دن ہے۔
- 990ء: وفات محمد بن اسحاق المعروف ابن ندیم؛ کتاب "الفہرست" کے مصنف، کتابیات نگار اور محقق(20 شعبان 380ھ)
- 1335ء: خراسان میں مغلوں کے ہاتھوں رہبر سرب داران شیخ خیلفہ مازندرانی کا قتل (22 ربیع الاول 736ھ)
- 1994ء: وفات سید محمد کاظم قزوینی؛ مورخ، سوانح نگار اور شیعہ اماموں کی تاریخ اور زندگی کے بارے میں چند کتابوں کے مصنف (13 جمادی الثانی 1415ھ)
- 2021ء: وفات محسن مجتہد شبستری؛ شیعہ عالم دین اور مجلس خبرگان رہبری کا رکن (11 ربیع الثانی 1443ھ)