15 رمضان

ویکی شیعہ سے
(15 رمضان المبارک سے رجوع مکرر)
رمضان 1445
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ
1
2
3
4
5
6
7
8
9

15 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 250 واں دن ہے۔


ماہ رمضان کے پندرہویں دن کی نمازیں اور دعائیں
پندرھویں رات کے اعمال
نماز

چار رکعت جس کی پہلی دو رکعت میں سورہ حمد کے بعد 100 مرتبہ سورہ توحید اور دوسری دو رکعت میں سورہ حمد کے بعد 50 مرتبہ سورہ توحید کی تلاوت کرنا؛

دعا
اَللَّهُمَّ ارْزُقْنى فيهِ طاعَةَ الْخاشِعينَ وَ اشْرَحْ فيهِ صَدْرى بِاِنابَةِ الْمُخْبِتينَ بِاَمانِكَ يا اَمانَ الْخآئِفينَ.
خدایا اس دن میں مجھے خضوع و خشوع کرنے والے بندوں کی اطاعت نصیب کر اور میرے سینے کو اس میں کشادہ کر اپنے خدا سے ڈرنے والوں کی فروتنی کی طرح اپنے امان سے اے خوف رکھنے والوں کے امان!