15 دسمبر
نومبر | دسمبر | جنوری | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
15 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 349 واں دن ہے۔
- 1879ء: وفات جعفر قزوینی؛ شیعہ فقیہ، شاعر اور ماہر ادبیات (1 محرم 1297ھ)
- 1950ء: وفات مہدی واعظی خراسانی؛ شیعہ عالم دین، محدث اور واعظ (5 ربیع الاول 1370ھ)
- 1983ء: وفات شیخ محمود شلتوت؛ اہل سنت عالم دین، مفسر، جامعۃ الازہر کے استاد، تقریب مذاہب اسلامی کے حامی اور دارالتقریب بین المذاہب اسلامی کے بانیوں میں سے تھے
- 1987ء: وفات سید مرتضی برقعی قمی؛ شیعہ مجتہد اور معروف خطیب (23 ربیع الثانی 1408ھ)