13 ستمبر
اگست | ستمبر | اکتوبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
عیسوی تقویم |
13 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 256 واں دن ہے۔
- 622ء: لیلۃ المبیت؛ ہجرت رسول اکرم (ص) مکہ سے بسوئے مدینہ (1 ربیع الاول 1ھ)
- 1568ء: وفات میر محمد الرضوی قمی (11 ربیع الاول 976ھ)
- 1909ء: وفات میرزا حبیب اللہ مجتہد خراسانی؛ مجتہد، عارف و شاعر عصر قاجاریہ (27 شعبان 1327ھ)
- 1920ء: شہادت شیخ محمد خیابانی؛ مجاہد عالم دین اور واعظ (29 ذی الحجہ 1338ھ)
- 2020ء: وفات آیت اللہ یوسف صانعی؛ شیعہ مجتهد، سابق رکن شورائے نگہبان، مجمع تشخیص مصلحت نظام و مجلس خبرگان رہبری (23 محرم 1442ھ)