12 اپریل
12 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 102 واں دن ہے۔
- 1778ء۔ وفات قطب راوندی؛ شیعہ محدث، مفسر، متکلّم، فقیہ، فلسفی اور مورخ (14 شوال 573ھ)
- 1946ء۔ شام (سوریہ) فرانس کے قبضے سے آزاد ہوا
- 2019ء۔ پاکستان کوئٹہ ہزارہ گنجی کے قریب دھماکہ ہوا جس میں16 سے زائد مومنین شہید ہوئے (6 شعبان 1440ھ)
- 2002ء۔ وفات ید اللّه سحابی؛ شیعہ سیاست دان اور مصنف (29 محرم 1423ھ)