ویکی شیعہ: لازم صفحات

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

دوستوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ درج ذیل عناوین میں سے کسی بھی عنوان کو ترجمے کیلئے انتخاب کرنے کی صورت میں اسی صفحے پر اس عنوان کو لینک دیں اور اس کے سامنے اپنا دستخط کریں۔ اس کام کیلئے انگلش کیبورڈ کا انتخاب کر کے اس (~) بٹن کو تین چار مرتبہ دبائیں۔

اسی طرح اگر دوستوں کی نظر میں درج ذیل عناوین کے علاوہ کسی عنوان کا ترجمہ ضروری ہو تو اسی صفحے کے تبادلہ خیال والے حصے میں اس کی تجویز دے سکتے ہیں۔

بازنویسی

نوٹ: مقالات کی تصحیح کے بعد زمرے میں «تصحیح شدہ مقالات» کا زمرہ بھی ضرور شامل کریں؛ تاکہ تصحیح شدہ مقالات معلوم ہوں اور دوبارہ سے ان پر کام نہ ہوجائے۔

صفحات لازم

تذکر

مداخلی کہ در زبان فارسی در ردہ مقالہ آمادہ ترجمہ هستند برای ترجمہ و ویرایش اولویت دارند. لطفا ابتدا مداخلی را کہ در این ردہ وجود دارد ترجمہ و ویرایش کنید و در درجہ دوم بہ ترجمہ مداخل در ویکی شیعہ: لازم صفحات بپردازید. بخش فارسی میں وہ مقالے جو "مقالہ آمادہ ترجمہ" میں شامل ہیں ان کا جب ترجمہ کریں تو ان کے زمرہ جات میں "تصحیح شدہ مقالے" کا زمرہ بھی درج کرنا نہ بھولئے گا۔

مقالات دارای اولویت ویرایش و ویکی سازی

نگارش کے اصول

مقالات کا ترجمہ کرتے وقت مندرجہ ذیل صفحہ
ویکی شیعہ اصلاح کے اصول
اور ویکی شیعہ حوالہ دہی
کی طرف مراجعہ کرتے ہوئے ویکی شیعہ کے قوانین اور ضوابط کے مطابق مقالات کی تدوین کرنے کی کوشش کریں نیز حوالہ جات اور مآخذ بھی انہی اصولوں کی رعایت کریں۔ تاکہ مقالات کی درجہ بندی ضعیف نہ ہوجائے۔

تصحیح شدہ مقالے