ویکی‌ شیعہ:خوب مقالے

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ویکی شیعہ خوب مقالے

یہ ویکی شیعہ اردو کے خوب مقالوں کی فہرست ہے جو ویکی‌ شیعہ:منتخب مقالہ کے مرحلے کے دوران خوب مقالے کے عنوان سے منتخب ہوئے ہیں۔ خوب مقالے ایسے مقالوں کو کہا جاتا ہے جن میں اگرچہ کچھ اشکالات پائے جاتے ہیں لیکن تقریبا تمام پڑھنے والوں کیلئے مفید مقالے شمار ہوتے ہیں۔ ان مقالوں میں کوئی بینادی اشکال نہیں پایا جاتا اور ایک دائرۃ المعارف کے معیاروں پر پورا اترنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ویکی شیعہ خوب مقالے در اصل منتخب مقالے کیلئے نامزد شدہ مقالے ہیں جو ویکی شیعہ کے خوب مقالوں کے معیاروں پر پورا اترتے ہیں۔

کسی مقالے کو خوب مقالے کے لئے نامزد کرنے سے پہلے ویکی‌ شیعہ:خوب مقالوں کا انتخاب کا مطالعہ فرمائیں۔ نامزد شدہ مقالے کے خوب ہونے کا فیصلہ حد اقل ایک ہفتے کے بعد تمام صارفین کی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔

اگر نامزد شدہ مقالہ خوب مقالے کے معیار پر پورا نہ اترے تو بازبینی کے لئے نامزد کریں۔

ویکی‌ شیعہ اردو میں اس وقت 2,554 مقالے ہیں جن میں سے ' خوب مقالے ہیں۔

اختصار:
وش:مخ
وش:خوب

خوب مقالے:

محتویات

چودہ معصومین

اصحاب ائمہ

کتابیں

وقعات

مناسبتیں

مفاهیم

علماء

شہریں