سادات موسوی

ویکی شیعہ سے
(موسوی سادات سے رجوع مکرر)

سادات موسوی، سادات کے اس سلسلے کو کہا جاتا ہے جس کا تعلق شیعوں کے ساتویں امام حضرت موسی کاظم علیہ السلام سے ہے۔[1] موسوی سادات کی بڑی تعداد عراق میں زندگی بسر کرتی ہے اور اسی طرح سے اس خاندان کی بڑے سلسلے ایران، افغانستان، مصر، لبنان، بحرین، سعودی عرب، ہندوستان اور پاکستان میں موجود ہیں۔

آیت اللہی شیرازی، آیت اللہی یزد، اصفہانی، بجنوردی، بہبہانی، جزایری، خمینی، خوانساری، زنجانی، شہرستانی، شیرازی ، صدر، کشفی، گلپایگانی، مشعشعی اور میر لوحی جیسے خاندان ایران کے مشہور موسوی خاندانوں میں سے ہیں۔[2]

حوالہ جات

  1. سمعانی، الأنساب، ۱۳۸۲ق، ج‏۱۲، ص۴۷۹
  2. سعیدی‌ زاده، «واکاوی اقلیمی خاندان‌ ہای سادات ایران، مجلہ وقف میراث جاویدان»

مآخذ

  • سعیدی‌ زاده، رسول، «واکاوی اقلیمی خاندان‌ ہای سادات ایران»، مجلہ وقف میراث جاویدان، سال ۱۶، شماره ۶۱ُ، بہار ۱۳۸۷ش
  • سمعانی، عبد الکریم بن محمد، الأنساب، تحقیق: عبد الرحمن بن یحیی المعلمی الیمانی، حیدر آباد، مجلس دائرة المعارف العثمانیہ، طبعة الأولی، ۱۳۸۲ق/۱۹۶۲ع

متعلقہ مضامین