غدیر (ضد ابہام)

ویکی شیعہ سے

ممکن ہے غدیر کا موارد ذیل کیلئے استعمال ہو:

  • غدیر خم: مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک مقام کا نام ہے جہاں پر 18 ذی الحجہ کے دن حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے حضرت علیؑ کو اپنا جانشین مقرر فرمایا تھا۔
  • واقعہ غدیر: تاریخ اسلام کا اہم ترین واقعہ ہے۔ جس میں پیغمبر اسلامؐ نے حجۃ الوداع سے واپسی پر غدیر خم نامی جگہ پر ہجرت کے دسویں سال 18 ذی الحجہ کے دن حضرت علی ؑ کو اپنا جانشین مقرر فرمایا۔
  • عید غدیر: اہل تشیع کی بڑی عیدوں میں سے ہے جسے 18 ذوالحجہ کے دن منایا جاتا ہے۔
  • خطبہ غدیر: پیغمبر اسلامؐ کے اس خطبے‌ کو کہا جاتا ہے جس میں آپؐ نے حضرت علیؑ کو مسلمانوں کا ولی اور اپنا جانشین پہچنوایا۔
  • متن خطبہ غدیر: پیغمبر اکرمؐ کے اس خطبہ کے الفاظ کو کہا جاتا ہے جسے آپ نے حجۃ الوداع سے واپسی پر غدیر خم کے مقام پر امام علیؑ کو اپنا جانشین مقرر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہنچے ہیں تو آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ ضد ابہام صفحات کی مزید تفصیل کیلیے ملاحظہ فرمائیں ویکی شیعہ:ضد ابہام