عروہ بن بطان ثعلبی

ویکی شیعہ سے
(عروة بن بطان ثعلبی سے رجوع مکرر)

عروہ (عزرہ) بن بطان ثعلبی واقعہ کربلا میں عمر بن سعد کے لشکریوں میں سے تھا۔ 61 ہجری کے واقعہ کربلا میں کربلا کے آخری شہید سوید بن عمرو بن ابی مطاع کی شہادت میں اس شخص کا کردار ہے۔

سوید بن عمرو بن ابی مطاع جب زخمی ہو کر زخمیوں کے درمیان گر پڑے۔ حضرت امام حسین ؑ کے شہید ہونے کی خبر سنی تو امام کے قاتلوں پر حملہ آور ہوئے کچھ دیر جنگ کرنے کے بعد عروہ بن بطان ثعلبی اور زید بن رقاد جنبی کے ہاتھوں شہید ہوئے[1]۔ بلاذری نے انکا نام عزرہ ذکر کیا ہے۔ [2]

حوالہ جات

  1. بلاذری، انساب الاشراف، ج۳، ص۲۰۴؛ ابن اثیر، الکامل، ج۴، ص۷۹؛ نویری، نہایة الارب، ج۲۰، ص۴۶۰؛ لبیب بیضون، موسوعہ کربلا، ج۲، ص۱۰۸.
  2. بلاذری، انساب الاشراف، ج۳، ص۲۰۴.

مآخذ

  • ابن اثیر، علی محمد، الکامل فی التاریخ، دارصادر، بیروت، ۱۳۸۵ق/۱۹۶۵م.
  • بلاذری، احمد بن یحیی، انساب‌الأشراف (ج۳)، تحقیق: محمد باقر المحمودی، دارالتعارف للمطبوعات، بیروت، ۱۹۷۷ق/۱۳۹۷م.
  • لبیب بیضون، موسوعہ کربلاء، مؤسسہ الاعلمی، بیروت، ۱۴۲۷ق.
  • نویری، نہایة الأرب فی فنون الأدب،‌ دارالکتب و الوثائق القومیہ، قاہره، ۱۴۲۳ق