صفر المظفر (واقعات)

ویکی شیعہ سے
(صفر المظفر(واقعات) سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
محرم صفر ربیع الاول
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
ہجری قمری کلینڈر

پہلا دن

دوسرا دن

تیسرا دن

  • سیدہ نفیسہ کی وفات (٢٠٨ق)
  • ابن سینا کی ولادت (٣٧٠ق)
  • آیت اللہ سید جواد قمی کی وفات (١٣٠٣ق)

چوتھا دن

  • آیت اللہ محمد علی شاہ آبادی کی وفات (١٣٦٩ق)

پانچواں دن

  • امام حسین(ع) کی بیٹی حضرت رقیہ کی شہادت (٦١ق)
  • آیت اللہ محمد علی معصومی کی وفات (١٣٧٢ق)

چھٹا دن

  • سید محمد حسین بہجت(شہریار) کی وفات (١٤٠٩ق)

ساتواں دن

آٹھواں دن

  • سلمان فارسی کی وفات (٣٥ق)
  • آیت اللہ سید ابوالقاسم خویی کی وفات (١٤١٣ق)

نواں دن

  • جنگ صفین میں عمار یاسر اور خزیمہ بن ثابت کی شہادت (٣٧ق)
  • امام علی(ع) اور خوارج کے درمیان جنگ نہروان کا واقع ہونا (٣٨ق)
  • آیت اللہ میرزا عبدالرحیم کلیبری کی وفات (١٣٣٤ق)
  • آیت اللہ سید محمد حسین حسینی تہرانی کی وفات (١٤١٦ق)
  • آیت اللہ محمد رضا توسلی کی وفات (١٤٢٩ق)

دسواں دن

  • آیت اللہ ملا جعفر شریعت مدار تہرانی کی وفات (١٢٦٣ق)
  • آیت اللہ سید عبدالہادی شیرازی کی وفات (١٣٨٢ق)
  • آیت اللہ محمد باقر ملکی میانجی کی وفات (١٤١٩ق)

گیارہواں دن

بارہواں دن

  • حضرت موسی(ع) کے بھائی ہارون بن عمران کی وفات
  • جنگ صفین میں حکمیت
  • آیت اللہ سید جلال الدین آشتیانی کی وفات (١٤٢٦ق)
  • آیت اللہ سید علی گلپایگانی کی وفات (١٤٣٢ق)
  • آیت اللہ شیخ محمد شاہ آبادی کی وفات (١٤٣٣ق)

تیرہواں دن

  • آیت اللہ میر سید علی نجف آبادی کی وفات (١٣٦٢ق)

چودواں دن

  • امام علی(ع) کے صحابی محمد بن ابی بکر کی مصر میں معاویہ کے توسط شہادت (٣٨ق)
  • ملا محسن فیض کاشانی کی ولادت (١٠٠٧ق)
  • آیت اللہ میرزا عبدالرحیم ایروانی کی وفات (١٢٩٤ق)
  • آیت اللہ شیخ محمد تقی بجنوردی کی وفات (١٣١٤ق)
  • آیت اللہ ملا علی خیابانی کی وفات (١٣٦٧ق)

پندرہواں دن

  • پیغمبر(ص) کی بیماری کی شروعات (١١ق)
  • آخری اموی خلیفہ مرواں حمار کی خلافت کا آغاز (١٢٧ق)
  • سلسلہ صفویہ میں شاہ طھماسب اول اور سلطنت شاہ اسماعیل دوم کی وفات (٩٨٤ق)
  • آیت اللہ محمد باقر فشارکی کی وفات(١٣٣٨ق)

سولہواں دن

  • آیت اللہ میرزا مصطفی مجتہد تبریزی کی وفات (١٣٣٧ق)
  • آیت اللہ سید یحییٰ مدرسی یزدی کی وفات (١٣٨٣ق)

سترہواں دن

اٹھارواں دن

  • آیت اللہ میر حامد حسین ہندی کی وفات (١٣٠٦ق)
  • آیت اللہ شیخ باقر کاظمینی کی وفات (١٣٢٦ق)
  • آیت اللہ احمد اھری کی وفات (١٣٨٨ق)

انیسواں دن

  • آیت اللہ سید مرتضی لنگرودی کی وفات (١٣٨٣ق)
  • آیت اللہ آقا مجتبی تہرانی کی وفات (١٤٣٤ق)

بیسواں دن

  • اربعین امام حسین(ع)
  • امام حسین(ع) کے اہل بیت کا کربلا میں ورود (٦١ق)
  • کربلا میں جابر بن عبداللہ انصاری کا زیارت کے لئے جانا (٦١ق)
  • امام حسین(ع) کے سر مبارک کا بدن مطہر کے ساتھ ملحق ہونا (٦١ق)
  • آیت اللہ شیخ جعفر شوشتری کی وفات (١٣٠٣ق)
  • آیت اللہ سید شہاب الدین مرعشی نجفی (١٣١٥ق)
  • آیت اللہ محمد علی العمری کی وفات (١٤٣٢ق)

اکیسواں دن

بائیسواں دن

  • آیت اللہ میرزا محمد باقر خوانساری کی ولادت (١٢٢٦ق)

تئیسواں دن

  • آیت اللہ محمد باقر آقا نجفی اصفہانی کی وفات (١٣٠١ق)

چوبیسواں دن

  • عباسی خلافت کی ٥٠٠ سالہ حکومت کا اختتام (٦٥٦ق)
  • آیت اللہ میرزا علی غروی تبریزی کی شہادت (١٤١٩ق)

پچیسواں دن

  • پیغمبر(ص) کا وصیت لکھنے کے لئے کاغذ اور قلم طلب کرنا (١١ق)

چھبیسواں دن

ستائیسواں دن

  • پیغمبر(ص) کا اسامہ بن زید کو رومیوں کے خلاف جنگ پر بھیجنا (١١ق)
  • صلاح الدین ایوبی کی وفات (٥٨٩ق)
  • ابوالمعالی کلباسی اصفہانی کی وفات (١٣١٥ق)
  • آیت اللہ سید عبدالاعلی موسوی سبزواری کی وفات (١٤١٤ق)
  • حجت الاسلام والمسلمین سید علی اکبرابوترابی کی وفات (١٤٢١ق)

اٹھائیسواں دن

انتیسواں دن

  • آیت اللہ ملا حسین علی تویسرکانی کی وفات (١٢٨٦ق)

آخر صفر

مآخذ

  • حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیه، ۱۳۵۲ش.
  • سایت پورتال اهل بیت (ع) 1
  • قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشهور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی.
  • مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، ۱۳۸۵ش.
  • ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، ۱۳۶۹ش.
  • میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، ۱۴۱۶ق.
  • نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعه، انتشارات دلیل ما، ۱۳۸۷ش.