سنہ 4 ہجری

ویکی شیعہ سے
(سن 4 ہجری قمری سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سنہ 4 ہجری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلینڈر کا چوتھا سال ہے۔

اس سال کا پہلا دن ۱ محرم بمطابق 17 جون 625 عیسوی اور آخری دن چہارشنبہ ۲۹ ذی الحجہ بمطابق 4 جون 626 عیسوی ہے۔[1]

سال 4 ہجری قمری کے واقعات

  • بئر معونہ کا واقعہ پیش آیا۔ (صفر)
  • غزوہ ذات الرقاع پیش آیا۔
  • سریہ ابو سلمہ بن عبد الاسد پیش آیا۔

ولادت

  • ولادت عبد اللہ بن یقطر، امام حسین (ع) کے رضاعی بھائی اور ان کے سفیر (شعبان)

وفات

  • وفات عبد اللہ بن عبد الاسد (جمادی الاول)
  • شہادت خبیب بن عدی انصاری
  • شہادت زید بن دثنہ انصاری

حوالہ جات

  1. سایت تبدیل تاریخ هجری
  2. ابن سعد، ج۶، ص۳۹۹؛ یعقوبی، ج۲، ص۲۴۶؛ دولابی، ص۱۰۲، ۱۲۱؛ ابوالفرج اصفهانی، ص۵۱؛ احمد بن یحیی البلاذری، انساب الاشراف، ج۱، ص۴۰۴؛ محمد بن جریرالطبری، تاریخ الأمم و الملوک (تاریخ الطبری)، ج۲، ص۵۵۵؛ شیخ مفید؛ الارشاد، ج۲، ص۲۷ و علی بن الحسین المسعودی، التنبیه و الاشراف، ص۲۱۳.
  3. الکلینی، الکافی، ج۱، ص۴۶۳؛ شیخ طوسی؛ تهذیب الاحکام، ج۶، ص۴۱؛ طوسی، ۱۴۰۱، همانجا؛ ابن عبدالبرّ، ج۱، ص۳۹۲؛ ابن سعد؛ الطبقات الکبری، خامسه۱، ص۳۶۹؛ شیخ مفید؛ المقنعه، ص۴۶۷؛ الموفق بن احمد الخوارزمی، مقتل الحسین (ع)، ج۱، ص۱۴۳.
  4. نهایة ‌الإرب، ص۱۷۸؛ تاریخ طبری، ج۱۱، ص۵۹۶؛ طبقات الکبری، ص۹۱.


منابع