سنہ 35 ہجری

ویکی شیعہ سے
(سن 35 ہجری قمری سے رجوع مکرر)

سال 35 ہجری قمری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا پیتیسواں سال ہے۔ اس سال کے مہم ترین واقعات میں سے خلیفہ سوم عثمان بن عفان کا قتل اور امر حکومت و خلافت کا امیر المومنین علی (ع) تک پہچنا ہے۔

اس سال کا پہلا دن 1 محرم شنبہ بمطابق 14 جولائی 655 عیسوی اور آخری دن بدھ 30 ذی الحجہ بمطابق 2 جولائی 656 عیسوی ہے۔[1]

سال 35 ہجری قمری کے واقعات

  • 18 ذی الحجہ میں گھر کے محاصرہ کے بعد خلیفہ سوم عثمان بن عفان کا قتل۔[2]
  • 25 ذی الحجہ میں حضرت علی (ع) کا خلافت قبول کرنا۔

حوالہ جات

  1. سایٹ تبدیل تاریخ ہجری
  2. دینوری، الامامہ والسیاسہ، ۱، ۴۴ - ۴۶؛ زرکلی، الاعلام، ۴، ۲۱۰.

مآخذ