سنہ 31 ہجری

ویکی شیعہ سے
(سن 31 ہجری قمری سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سال 31 ہجری قمری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا اکتیسواں سال ہے۔

اس سال کا پہلا دن 1 محرم بدھ بمطابق 27 اگست 651 عیسوی اور آخری دن شنبہ 29 ذی الحجہ بمطابق 14 اگست 652 عیسوی ہے۔[1]

سن 31 ہجری قمری کے واقعات

  • خلیفہ سوم کے زمانہ میں مسلمانوں کی ایران پر فتح۔

وفات

  • ایران کے آخری ساسانی بادشاہ یزدگرد سوم کی موت اور ساسانی سلسلہ حکومت کا خاتمہ۔ (28 ربیع الاول)

حوالہ جات

  1. سایٹ تبدیل تاریخ ہجری


منابع