سنہ 1220 ہجری

ویکی شیعہ سے
(سن 1220 ہجری سے رجوع مکرر)

سن 1220 ہجری قمری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا بارہ سو بیسواں سال ہے۔ اس سال کے اہم ترین واقعات میں سے ایک وہابیوں کے ذریعہ جنت البقیع کی تخریب ہے۔ وہابیوں کے مدینہ پر حملے میں قبرستان جنت البقیع کی مذہبی و تاریخی قبروں اور عمارتوں کو منہدم کر دیا گیا۔

اس سال کا پہلا دن ایران میں 1 محرم بمطابق 1 اپریل 1805 ء ہے۔[1]

اس سال کے اہم واقعات

  • سن 1620 ہجری قمری میں وہابیوں نے مدینہ کا محاصرہ کیا اور شہر کے تسلیم ہو جانے کے بعد سعود بن عبد العزیز نے حرم نبوی (ص) میں موجود تمام اموال اور خزانوں پر قبضے کے بعد قبرستان جنت البقیع میں موجود تمام مزارات کو منہدم کرنے کا حکم صادر کیا۔[2]

ولادت

  • ولادت ملا محمد اشرفی مازندرانی معروف بہ حاجى اشرفى، قصبہ اشرف (بہ شہر) مازندران۔[3] ایک قول کے مطابق ان کی ولادت ۱۲۳۲ ھ کے قریب بھی ذکر ہوئی ہے۔[4]

حوالہ جات

  1. تاریخ تبدیل کرنے والی سایٹ؛ تبدیل تاریخ قمری، شمسی و میلادی کے مطابق
  2. من اخبار الحجاز و النجد، ص۱۰۴؛ البقیع قصة التدمیر، ص۸۴.
  3. حبیب‌ آبادى، مکارم الآثار، ج۳، ص۶۷۸ـ ۶۷۹؛ مہجورى، دانشمندان و رجال مازندران، ص۸۰.
  4. مشار، مؤلفین کتب چاپى، ج۵، ستون۸۴۹.

مآخذ

  • حبیب‌ آبادى، محمد على، مکارم الآثار در احوال رجال دو قرن ۱۳ و ۱۴ قمری، ج۳، اصفہان، ۱۳۵۱ش
  • مشار، خان بابا، مؤلفین کتب چاپى فارسى و عربى، تہران، ۱۳۴۰ـ۱۳۴۴ش
  • مہجورى، اسماعیل، دانشمندان و رجال مازندران، بہ کوشش ہدایت‌ اللّه مہجورى، تہران، ۱۳۵۳ش