سنہ 13 ہجری

ویکی شیعہ سے
(سال 13 ہجری قمری سے رجوع مکرر)

سنہ 13 ہجری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا تیرہواں سال ہے۔ اس سال کے اہم ترین واقعات میں سے مسلمانوں کے پہلے خلیفہ ابو بکر بن ابی قحافہ کی وفات اور عمر بن خطاب کی جانشینی ہے۔

اس سال کا پہلا دن 1 محرم سوموار بمطابق 10 مارچ 624 عیسوی اور آخری دن جمعہ 30 ذی الحجہ بمطابق 27 فروری 635 عیسوی ہے۔[1]

سال 13 ہجری قمری کے واقعات

  • ماہ رجب کی ۲۰ تاریخ میں جنگ یرموک واقع ہوئی۔
  • تاریخ طبری کی روایت کے مطابق مسلمانوں کے ہاتھ دمشق فتح ہوا۔

ولادت

  • تابعی سعید بن مسیب بن حزن قرشی مخزومی کی ولادت، جن کا شمار امام سجاد (ع) کے زمانہ میں مدینہ کے سات فقہاء میں سے ہوتا تھا۔

وفیات

  • اہل مکہ ایرانی طبیب و شاعر حارث بن کلدہ ثقفی کی وفات۔
  • مسلمانوں کے پہلے خلیفہ ابو بکر کے باپ ابو قحافہ، عثمان بن عامر کی ۳۰ ذی الحجہ میں وفات۔

حوالہ جات

  1. سایٹ تبدیل تاریخ ہجری
  2. یعقوبی، ج۲، ص۱۳۶-۱۳۸
  3. یعقوبی، ج۲، ص۱۳۶-۱۳۸؛ طبری، تاریخ، ج۳، ص۴۱۹-۴۲۰
  4. ابن عبدالبرّ، الاستیعاب فی معرفةالأصحاب، ج۲، ص۴۲۲؛ ابن اثیر، اسدالغابه فی معرفة الصحابه، ج۲، ص۹۸؛ ابن حجر عسقلانی، الاصابة فی تمییز الصحابه، ج۲، ص۳۲۹

مآخذ

  • یعقوبی، احمد بن اسحاق، تاریخ، بیروت، ۱۳۷۹ق/۱۹۶۰ ع
  • طبری، محمد بن جریر، تاریخ طبری