سنہ 1 ہجری قمری

ویکی شیعہ سے
(سال ۱ ہجری قمری سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سال ۱ ہجری قمری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلینڈر کا پہلا سال ہے۔

یہ سال پیغمبر اکرم (ص) کی بعثت کے ۱۳ سال بعد اور عام الفیل کے ۵۳ سال بعد سے مطابقت رکھتا ہے۔ اس کا پہلا دن ۱ محرم بمطابق جمعہ ۱۹ جولائی ۶۲۲ عیسوی اور آخری دن ۲۹ ذی الحجہ بمطابق ۷ جون ۶۲۳ عیسوی ہے۔[1]

اس سال کا اہم ترین واقعہ پیغمبر اکرم (ص) اور مسلمانوں کے ایک گروہ کا مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کرنا ہے۔ اسلام کی پہلی مسجد اور مسجد نبوی کی اسی سال بنیاد رکھی گئی ہے۔

پہلی صدی ہجری کے پہلے سال کے واقعات

ولادت

  • مختار ثقفی[2]
  • عبد اللہ بن زبیر[3]
  • زیاد بن ابیہ[4]

وفات

  • وفات اسعد بن زرارہ، جن کا لقب اسعد الخیر ہے جو مدینہ کے صحابی اور اولین مسلمانوں میں سے ہیں۔[5]

حوالہ جات

  1. سایٹ تبدیل تاریخ ہجری
  2. أسد الغابہ، ج‏۴، ص۳۴۷
  3. الاصابہ، ج۴، ص۸۰
  4. الاستیعاب،ج‌۲،ص:۵۲۳
  5. ابن سعد، الطبقات الکبری، دار صادر، ج۳، ص۶۱۱؛ طبری، تاریخ طبری، ج۲، ص۳۹۷؛ ابن ہشام، السیره النبویہ، ج۱، ص۱۰۰، ۱۵۳؛ خلیفہ بن خیاط، تاریخ، ج۱، ص۱۴.


منابع

  • ابن عبد البر، یوسف بن عبدالله، الاستیعاب فی معرفت الاصحاب، دار الجیل، بیروت، ۱۴۱۲ق
  • ابن اثیر، علی بن محمد، اسد الغابہ فی معرفت الصحابہ، دار الفکر، بیروت، ۱۴۰۹ق
  • ابن سعد، طبقات الکبری، دار الکتب العلمیہ، بیروت، ۱۴۱۰ق
  • طبری، محمد بن جریر، تاریخ الامم و الملوک، ج ۷، دار التراث، بیروت، ۱۳۸۷ق