ربیع الاول (واقعات)

ویکی شیعہ سے
صفر ربیع الاول ربیع الثانی
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

پہلا دن

دوسرا دن

  • سید محمد باقر شفتی کی وفات (١٢٦٠ق)

تیسرا دن

  • یزید بن معاویہ کے سپاہیوں کے ہاتھ کعبہ کی تخریب (٦٤ق)
  • آقا محمد کبیر کی وفات (١٣٦٩ق)

چوتھا دن

  • پیغمبرؐ کا غار ثور سے نکل کر مدینہ کی جانب حرکت کرنا (١ق)
  • یوسف بحرانی کی وفات (١١٨٦ق)

پانچواں دن

چھٹا دن

  • مولانا جلال الدین محمد رومی (مولوی) کی ولادت (٦٠٤ق)
  • آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی میر صادقی کی وفات (١٤٣٢ق)

ساتواں دن

  • آیت اللہ شیخ محمد رضا آل یاسین کی ولادت (١٢٩٧ق)

آٹھواں دن

  • امام حسن عسکریؑ کی شہادت (٢٦٠ق)
  • حسین بن عبدالصمد حارثی شیخ بہائی کے والد کی وفات (٩٨٤ق)

نواں دن

  • عمر بن سعد کی وفات (٦٦)
  • امام زمان(عج) کی امامت کا آغاز (٢٦٠ق)
  • آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی کی ولادت (١٣٤٩ق)
  • آیت اللہ سید محمود دھسرخی کی وفات (١٤٣٢ق)

دسواں دن

  • حضرت لوطؑ کی وفات
  • عبدالمطلب پیغمبرؐ کے جدامجد کی وفات (٨عام الفیل)
  • پیغمبرؐ کی حضرت خدیجہ(س) کے ساتھ شادی (٢٥ عام الفیل)
  • مدینہ کے حاکم داود بن علی کی وفات (١٣٣ق)
  • مالک بن انس کی وفات (١٧٩ق)
  • ابن قولویہ کی وفات (٣٦٨ق)
  • آیت اللہ سید محمد طباطبائی عاملی کی وفات (١٠٠٩ق)
  • آیت اللہ سید محمد صادق لواسانی کی وفات (١٤١١ق)

گیارہواں دن

  • میر محمد رضوی قمی کی وفات (٩٧٦ق)
  • آقا بزرگ تہرانی کی ولادت (١٢٩٣ق)
  • سید حسن صدر کی وفات (١٣٥٤ق)
  • مہدی مدرس یزدی کی وفات (١٤١٣ق)

بارہواں دن

  • اہل سنت کے قول کے مطابق پیغمبرؐ کی ولادت (سال عام الفیل)
  • پیغمبرؐ کا مدینہ میں ورود (١ق)
  • وجوب نماز کا آغاز (١ق)
  • بنی عباس کی جیت اور اموی حکومت کا خاتمہ (١٣٢ق)
  • احمد بن حنبل کی وفات (٢٤١ق)
  • معتصم عباسی کی وفات (٢٧٧ق)
  • ملا فتح اللہ شریعت اصفہانی کی ولادت (١٢٦٦ق)
  • ہندی عالم سلطان العلماء کی وفات (١٢٨٤ق)
  • آیت اللہ سید مہدی قزوینی کی وفات (١٤٠٠ق)

تیرہواں دن

  • عمر بن خطاب کے دورخلافت میں بیت المقدس کی فتح (١٦ق)
  • سید رضا بہاء الدینی کی وفات (١٤١٨ق)

چودواں دن

  • شام میں تین سال اور نو مہینے کی حکومت کے بعد یزید بن معاویہ کی وفات (٦٤ق)
  • آیت اللہ سید حسین طباطبائی قمی کی وفات (١٣٦٦ق)
  • آیت اللہ سید کوہستانی بھشھری کی وفات (١٣٩٢ق)

پندرہواں دن

  • پیغمبرؐ اور آپؐ کے اصحاب کے ہاتھوں مسجد قبا کی تعمیر (١ق)
  • جنگ دومۃ الجندل (٥ق)
  • آیت اللہ سید روح اللہ خاتمی کی وفات (١٤٠٩ق)

سولہواں دن

  • پیغمبرؐ کی امامت میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی (١ق)
  • شیعہ تاریخ نگار مسعودی کی وفات (٣٤٦ق)
  • ملا عبداللہ بن محمد تونی بشروی (فاضل تونی) کی وفات (١٠٧١ق)
  • آیت اللہ میرزا احمد مدرس یزدی کی وفات (١٣١٩ق)

سترہواں دن

  • حضرت محمدؐ کی ولادت (سال عام الفیل)
  • امام صادقؑ کی ولادت (٨٣ق)
  • آیت اللہ سید عباس حسینی کاشانی کی ولادت (١٣٥٠ق)

اٹھارواں دن

  • آیت اللہ سید محمد طباطبائی عاملی کی وفات (١٠٠٩ق)
  • ناصر الدین شاہ کے حکم سے امیر کبیر کی شہادت (١٢٦٨ق)

انیسواں دن

  • آیت اللہ میرزا حسن علیاری کی وفات (١٣٥٨ق)
  • سید صدرالدین صدر کی وفات (١٣٧٣ق)

بیسواں دن

اکیسواں دن

  • آیت اللہ شیخ محمد ابراہیم اعرافی کی وفات (١٤١٣ق)

بائیسواں دن

  • جنگ بنی نضیر کا وقوع (٤ق)
  • قیام سربداران خراسان کے سردار شیخ خلیفہ مازندرانی کا مغلوں کے ہاتھوں شہید ہونا (٧٣٦ق)
  • آیت اللہ سید حسن طاہری خرم آبادی کی ولادت (١٣٥٧ق)
  • ڈاکٹر ابوالقاسم گرجی کی وفات (١٤٣٢ ق)

تئیسواں دن

چوبیسواں دن

  • آیت اللہ شیخ علی آل اسحاق کی وفات (١٤٢٢ق)

پچیسواں دن

  • سید مرتضی کی وفات (٤٣٦ق)
  • مہدی حائزی یزدی کی وفات (١٤٢٠ق)

چھبیسواں دن


ستائیسواں دن

  • سید محسن طباطبائی حکیم کی وفات (١٣٩٠ق)

اٹھائیسواں دن

  • عثمان بن عفان کے دور حکومت میں ایرانیوں کی مسلمانوں کے ہاتھوں شکست (٣١ق)
  • شاہ عباس صفوی کا شہر بغداد پر قبضہ اور عثمانیوں کی شکست (١٠٣٣ق)

انتیسواں دن

  • آیت اللہ سید محمد فیروز آبادی کی وفات (١٣٤٥ق)
  • آیت اللہ حاج آقا حسین شاہرودی کی وفات (١٤١٠ق)
  • علی صفائی حائری کی وفات (١٤٢٠ق)

تیسواں دن

  • آیت اللہ محمد ھیدجی زنجانی کی وفات (١٣٤٩ق)
  • آیت اللہ سید حسن فقیہ امامی کی وفات (١٤٣٢ق)

مآخذ

  • حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیه، ۱۳۵۲ش
  • سایت پورتال اهل بیتؑ
  • قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشهور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی
  • مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، ۱۳۸۵ش
  • ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، ۱۳۶۹ش
  • میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، ۱۴۱۶ق
  • نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعه، انتشارات دلیل ما، ۱۳۸۷ش