ذوالحجۃ (واقعات)

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ذوالقعدہ ذوالحجہ محرم
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

پہلا دن

دوسرا دن

  • آیت اللہ شیخ فضل اللہ نوری کی ولادت (١٢٥٩ق)
  • سید محمد محقق داماد کی وفات (١٣٨٨ق)
  • علی نمازی کی وفات (١٤٠٥ق)

تیسرا دن

  • حجۃ الوداع کے موقعہ پر پیغمبر(ص) کا مکہ میں داخل ہونا (١٠ق)
  • ابوریحان بیرونی کی ولادت (٣٦٢ش)
  • میرزا محمد تقی شیرازی کی وفات (١٣٣٨ق)
  • حسین رشتی نجفی کی وفات (١٣٤٨ق)
  • ملا صدرا محمد ہاشم خراسانی کی وفات (١٣٥٢ق)

چوتھا دن

  • ملا عبداللہ مازندرانی کی وفات (١٣٣٠ق)

پانچواں دن

  • جنگ سویق (٢ق)
  • محمد حسین غروی اصفہانی (مرحوم کمپانی) کی وفات (١٣٦١ ق)
  • سید جلال الدین حسینی ارموی کی وفات (١٣٩٩ق)

چھٹا دن

  • منصور دوانیقی کی وفات (١٥٨ق)
  • سعودی پلیس کے ہاتھوں ایرانی حجاج کو مکہ میں قتل کیا گیا (١٤٠٧ق)

ساتواں دن

  • ابراہیم بن محمد بن عبداللہ کی ولادت (٨ق)
  • ہشام بن عبدالملک اموی کے ہاتھوں امام باقر(ع) کی شہادت (١٤ق)
  • امام کاظم(ع) کو بصرہ کے قیدخانے میں بھیجا گیا (١٧٩ق)
  • آیت اللہ سید محمد تقی خوانساری کی وفات (١٣٧١ق)

آٹھواں دن

نواں دن

  • حضرت آدم(ع) کی توبہ قبول ہونا
  • روز عرفہ
  • روز سد ابواب (٢ق)
  • مسلم بن عقیل اور ہانی بن عروہ کی شہادت (٦٠ق)
  • ابن انباری کی وفات (٣٢٨ق)
  • علامہ طبرسی کی شہادت/ وفات (٥٤٨ق)
  • محمد مہدی خالصی کی ولادت (١٢٧٦ق)
  • آیت اللہ سید ابوالحسن اصفہانی کی وفات (١٣٦٥ق)

دسواں دن

  • عید قربان
  • عبداللہ محض اور امام حسن(ع) کی اولاد میں سے کچھ افراد کی شہادت (١٤٥ق)
  • امام رضا(ع) نے مشہد میں نماز عید پڑھائی (٢٠١ق)
  • محمد حسین واسعی کی وفات (١٣٨٩ق)
  • حج کے موقع پر منیٰ میں جو حادثہ پیش آیا جس کی وجہ سے ٧٠٠٠ سے زیادہ حاجی شہید اور زخمی ہوئے (١٤٣٦ق)

گیارہواں دن

بارہواں دن

  • محمد باقر آشتیانی کی وفات (١٤٠٤ق)

تیرہواں دن

  • حضرت اسماعیل(ع) کی مادر گرامی حضرت حاجرہ کی وفات
  • شق القمر (٥بعثت)
  • اہل یثرب نے مکہ میں پیغمبر(ص) کے ساتھ دوسرا پیمان منعقد کیا (١٣ بعثت)
  • سید محمد مہدی خوانساری کی وفات (١٣٢٤ق)
  • محمد تقی حائری شیرازی کی وفات (١٣٣٨ق)
  • عبدالکریم گزی کی وفات (١٣٣٩ق)
  • آقا بزرگ تہرانی کی وفات (١٣٨٩ق)

چودواں دن

  • حضرت زہرا(س) کو فدک عطا کی گئی (٧ق)
  • محمد علی شاہ، قاجار کے چھٹا بادشاہ کو سلطنت حاصل ہوئی (١٣٢٤ق)
  • شیخ مرتضی حائری کی ولادت (١٣٣٤ق)
  • محمد باقر بیرجندی کی وفات (١٣٥٢ق)
  • فیاض زنجانی کی وفات (١٣٦٠ق)
  • میرزا علی غروی علیاری کی وفات (١٤١٧ق)

پندرواں دن

  • اموی حکومت کے خلاف ابومسلم خراسانی اور عباسی نہضت کا قیام (١٢٩ق)
  • امام ہادی(ع) کی ولادت (٢١٢ق)
  • علی اکبر برہان کی وفات (١٣٧٨ق)

سولہواں دن

  • غلام رضا آخوند قمی کی وفات (١٣٣٢ق)
  • سترہواں دن
  • شیخ بہائی کی ولادت (٩٥٣ق)
  • حاج آقا رحیم ارباب کی وفات (١٣٩٦ق)
  • سید مرتضی فیروز آبادی کی وفات (١٤١٠ق)

اٹھارواں دن

انیسواں دن

  • آیت اللہ سید محمد طباطبائی نہضت مشروطہ کے رہبر کی ولادت (١٢٥٨ق)
  • آیت اللہ مہدی غروی اصفہانی کی وفات (١٣٦٥ق)
  • آیت اللہ محمد تقی شوشتری کی وفات (١٤١٥ق)

بیسواں دن

  • ابراہیم بن مالک اشتر ابن زیادہ کے ساتھ جنگ کرنے کے لئے نکلے (٦٦ق)
  • آخوند خراسانی کی وفات (١٣٢٩ق)
  • سید صادق شیرازی کی ولادت (١٣٦٠ق)
  • محمد تقی ادیب نیشاپوری کی وفات (١٣٩٦ق)
  • پاکستانی شیعوں کے قائد سید عارف حسین حسینی کی شہادت (١٤٠٨ق)
  • سید عبدالکریم رضوی کشمیری کی وفات (١٤١٩ق)

اکیسواں دن

  • آقا محمد خان قاجاریہ کے پہلے بادشاہ کی وفات (١٢١١ق)
  • مدرس افغانی کی وفات (١٤٠٦ق)

بائیسواں دن

تئیسواں دن

  • روح اللہ کمالوند خرم آبادی کی وفات (١٣٨٢ق)
  • مرتضی نجفی بروجردی کی شہادت (١٤١٨ق)

چوبیسواں دن

  • نجرانی مسیحیوں کے ساتھ پیغمبر(ص) کا مباہلہ (١٠/٩ق)
  • امام علی(ع) کا رکوع کی حالت میں صدقہ دینا (١٠/٩ق)
  • پیغمبر(ص) پر آیت مباہلہ اور آیت تطہیر نازل ہوئی (١٠/٩ق)
  • شیخ حسن جوری کو نیشاپور کی قیادت کی خاطر مشہد میں قیام (٧٣٧ق)
  • مرتضی آشتیانی کی وفات (١٣٦٥ق)
  • رضا مدنی کاشانی کی وفات (١٤١٢ق)

پچیسواں دن

  • امام علی(ع)، حضرت فاطمہ زہراء(س) اور آپ کے دونوں فرزندوں کی شان میں سورہ ہل اتی کا نزول
  • عثمان کے قتل کے بعد مدینہ کی خلافت کو امام علی(ع) نے قبول کیا (٣٥ق)
  • ہندوستان کے عالم، سید ناصر حسین موسوی ہندی، کی وفات (١٣٦١ق)
  • محمد غروی کاشانی کی وفات (١٣٩٨ق)
  • آیت اللہ محمد رضا مہدوی کنی کی وفات (١٤٣٥ق)

چھبیسواں دن

  • غلام رضا یزدی کوچہ بیوکی کی وفات (١٣٧٨ق)
  • سید محمد کاظم عصار کی وفات (١٣٩٤ق)
  • عطاء اللہ اشرفی اصفہانی کی شہادت (١٤٠٢ق)

ستائیسواں دن

  • مروان حمار کے قتل کے بعد بنی امیہ کی حکومت کا خاتمہ (١٣٢ق)
  • علی بن جعفر(ع) کی وفات (تقریباً ٢٢٠ق)

اٹھائیسواں دن

انتیسواں دن

  • عمر بن خطاب کی وفات (٢٣ق)
  • شیخ محمد خیابانی کی شہادت (١٣٣٨ق)
  • محمد ہادی معرفت کی وفات (١٤٢٧ق)

آخری ذی الحجہ

  • ابو قحافہ عثمان بن عامر ابوبکر کے والد کی وفات (١٣ق)
  • ہند عتبہ کی بیٹی ابوسفیان کی بیوی کی وفات، جو جنگ احد میں حمزہ کے قتل کی سبب بنی (١٣ق)

مآخذ

  • حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیه، ۱۳۵۲ش
  • سایت پورتال اهل بیت(ع) [1]
  • قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشهور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی
  • مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، ۱۳۸۵ش
  • ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، ۱۳۶۹ش
  • میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، ۱۴۱۶ق
  • نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعه، انتشارات دلیل ما، ۱۳۸۷ش
  • ابن بابویه، محمد بن علی، ثواب الاعمال و عقاب الاعمال، دار الشریف الرضی للنشر، قم، ۱۴۰۶ق، چاپ دوم؛
  • ابن بابویه، محمد بن علی، من لا یحضره الفقیه؛ تصحیح: علی اکبر غفاری، قم، موسسه نشر اسلامی، ۱۴۱۳ق؛
  • ابن طاووس، علی بن موسی، الاقبال بالاعمال الحسنه، تصحیح: قیومی اصفهانی، جواد، قم، دفتر تبلیغات اسلامی‏، ۱۳۷۶ ش‏؛
  • امام سجاد، علی بن حسین(ع)، الصحیفه السجادیه، قم، نشر الهادی، ۱۳۷۶ش؛
  • طوسی، محمد بن حسن، الخلاف، قم، نشر اسلامی، ۱۴۰۷ق؛
  • طوسی، محمد بن حسن، مصباح المتهجد و سلاح المتعبد، بیروت، موسسه فقه الشیعه، ۱۴۱۱ق؛
  • قمی، عباس، مفاتیح الجنان، نشر اسوه؛
  • متقی هندی، علی بن حسام، کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال، موسسه الرساله، بیروت، ۱۴۰۹ق؛