مندرجات کا رخ کریں

"صحیفہ سجادیہ کی سینتالیسویں دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 40: سطر 40:

===خدا شناسی===
===خدا شناسی===
===خداشناسی===
[[امام سجادؑ]] اس دعا کے ابتدائی جملوں میں اللہ تعالی کی حمد و ثنا کرتے ہیں اور اللہ کی صفات بیان کرتے ہیں اور اللہ کی وحدانیت کا اقرار کرتے ہوئے پاک اور منزہ قرار دیتے ہیں۔ اس دعا میں مذکور اللہ تعالی کے بعض اسامی یہ ہیں: «'''الاَحد، المتفرِد، الفَرد، الکریم، المتَکرِّم، العَظیم، المتَعظِّم، الکبیر، المتکبّر، العلّی، الشّدید، المِحال، الرَّحمن، الرَّحیم، الحکیم، السَّمیع، البَصیر، القدیم، الخَبیر، الاَکرَم، الدّائم، الاَدوَم، الاَوَّل و الاخِر'''».

* اللہ تعالی کی وحدانیت: «'''أنت الله لا إلہ إلا أنت'''» (یہ عبارت دس جملوں میں تکرار ہوئی ہے۔)
* اللہ تعالی کی وحدانیت: «'''أنت الله لا إلہ إلا أنت'''» (یہ عبارت دس جملوں میں تکرار ہوئی ہے۔)
سطر 45: سطر 46:
* اللہ تعالی کو منزہ قرار دینا: «'''سبحانک'''...» (دس جملوں میں تکرار ہوئی ہے۔)
* اللہ تعالی کو منزہ قرار دینا: «'''سبحانک'''...» (دس جملوں میں تکرار ہوئی ہے۔)
* «'''لک الحمد حمداً'''...» (18 جملوں میں یہ عبارت تکرار ہوئی ہے۔)
* «'''لک الحمد حمداً'''...» (18 جملوں میں یہ عبارت تکرار ہوئی ہے۔)
{{ستون|2}}
* [[حمد]] و سپاس اس اللہ کے لٸے ہے جو مالک، مدبر اور کاٸنات کا خالق ہے۔
* اللہ کی قدرت اور احاطہ تمام ہستی پر ہے
* اللہ کی وحدانیت، عظمت اور بزرگی کا اقرار
* اللہ کا انتقام سخت و شدید ہونا
* اللہ کے رحم و کرم، اور داناٸی پر تأکید
* اللہ کا [[سمیع و بصیر|سننے والا اور دیکھنے والا]] ہونا
* اللہ کا ہمیشہ ہونا(اول و آخر ہونا)
* اللہ عظمتوں کا مالک
* اللہ تمام مخلوقات کا خالق
* کاٸنات کی بہترین تخلیق
* اللہ کا کوٸی شریک نہ ہونا
* اللہ کے فیصلے [[عدل الہی|عدل]] و [[انصاف]] پر مبنی ہونا
* کاٸنات کا نرالا نظم
* اللہ کو درک کرنے میں انسانی عقل کی ناتوانی
* اللہ کے برابر کوٸی نہ ہونے اور اس کے مقابلے میں کوٸی طاقت نہ ہونے کا اقرار
* حق اور باطل کے درمیان واضح الہی معیارات
* اللہ کی حکمت اور مہربانی
* موجودات پر اللہ کی وسیع عنایت
* انسان کی ہدایت اللہ کے ہاتھ میں
* تمام مخلوقات اللہ کے حضور خاضع ہیں
* تمام مخلوقات کے مقابلے میں اللہ ناقابل شکست ہیں
* اللہ گفتار اور ارادے میں استوار
* [[مشیت الہی]] کا حتمی ہونا
* اللہ کی حمد و ثنا اور دوسروں کی تعریف میں فرق
* شکر الہی کے نتیجے میں [[تقرب الہی]]
* اللہ کی حمد کی اقسام: ہمیشہ اور وسیع، [[عرش]] و [[کرسی|کُرسی]] کے برابر، رضا اور خشنودی کے ساتھ، نعمت کے ہمراہ، صدقت نیت سے اور۔۔۔<ref>ممدوحی، شهود و شناخت، ۱۳۸۸ش، ج۴، ص۶۹-۹۸؛ [https://www.erfan.ir/farsi/sahifeh47/faraz1 شرح فرازهای دعای چهل و هفتم از سایت عرفان].</ref>
{{خاتمہ}}

===محمدؐ و آل محمدؐ پر درود===
===محمدؐ و آل محمدؐ پر درود===
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
6,978

ترامیم