مندرجات کا رخ کریں

"صحیفہ سجادیہ کی سینتالیسویں دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 22: سطر 22:

اس دعا کی شرح و تفسیر نجوائے عارفان و عرفان عرفہ جیسی کتابوں میں ہوئی ہے۔ اسی طرح سے [[صحیفہ سجادیہ]] کی شرحوں کے ذیل میں بھی اس کی شرح ہوئی ہے۔ اس کی فارسی شرح دیار عاشقان کے نام سے [[حسین انصاریان]] اور شہود و شناخت کے عنوان سے حسن ممدوحی کرمان شاہی نے کی ہے جبکہ عربی شرح ریاض السالکین کے نام سے سید علی خان مدنی نے کی ہے۔

==اہمیت==
دعاے عرفہ، [[صحیفہ سجادیہ]] کی مشہور اور اہم دعاوں میں سے ایک ہے۔ اس دعا کی صحیفہ سجادیہ کے ضمن میں جتنی شرح ہوئی ہے اس کے علاوہ بھی بعض نے اس پر مستقل شرح لکھی ہے۔
==مضامین==
==مضامین==
صحیفہ سجادیہ کی سینتالیسویں دعا جو دعائے عرفہ سے بھی مشہور ہے جو صحیفہ سجادیہ میں عرفہ کے دن کے ساتھ مختص ہوئی ہے۔ اس دعا میں امام زین العابدینؑ نے بعض مضامین بیان کیا ہے جن کو درج ذیل عناوین میں خلاصہ کیا جا سکتا ہے:

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,454

ترامیم