مندرجات کا رخ کریں

"سید مرتضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37: سطر 37:


== حسب و نسب اور تاریخ ولادت و وفات ==
== حسب و نسب اور تاریخ ولادت و وفات ==
علی بن [[ابواحمد موسوی|حسین]] بن موسی بن محمد بن موسی بن [[ابراہیم بن موسی بن جعفر(ع)|ابراہیم]] بن [[امام موسی کاظم(ع)]]،  سنہ 355 ہجری قمری کو [[بغداد]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کی کنیت ابوالقاسم اور سید مرتضی کے نام سے مشہور ہیں۔<ref>تہرانی، طبقات اعلام الشیعۃ، ج۲، ص۱۲۰-۱۲۱.</ref> آپ کے والد گرامی ابو احمد حسین، شیعہ بزرگ علماء میں سے تھے اور سلسلہ آل بویہ کے حکمرانوں سے قریبی تعلقات رکھنے کے ساتھ ساتھ علویوں کے نقیب، دیوان مظالم اور امیر حج کے عہدوں پر بھی فائز تھے۔<ref>ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ج۹، ص۱۸۲؛ ذہبی، تاریخ الاسلام، ج۲۱، ص۱۹.</ref>  
علی بن [[ابواحمد موسوی|حسین]] بن موسی بن محمد بن موسی بن [[ابراہیم بن موسی بن جعفرؑ|ابراہیم]] بن [[امام موسی کاظمؑ]]،  سنہ 355 ہجری قمری کو [[بغداد]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کی کنیت ابوالقاسم اور سید مرتضی کے نام سے مشہور ہیں۔<ref>تہرانی، طبقات اعلام الشیعۃ، ج۲، ص۱۲۰-۱۲۱.</ref> آپ کے والد گرامی ابو احمد حسین، شیعہ بزرگ علماء میں سے تھے اور سلسلہ آل بویہ کے حکمرانوں سے قریبی تعلقات رکھنے کے ساتھ ساتھ علویوں کے نقیب، دیوان مظالم اور امیر حج کے عہدوں پر بھی فائز تھے۔<ref>ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ج۹، ص۱۸۲؛ ذہبی، تاریخ الاسلام، ج۲۱، ص۱۹.</ref>  


آپ کی والدہ ماجدہ، فاطمہ بنت حسن (یا حسین) بن احمد بن حسن بن علی بن عمر الاشرف بن [[علی بن حسین(ع)|علی]] بن [[امام حسین|حسین]] بن [[علی(ع)|علی]] بن [[ابوطالب|ابی طالب]](ع) (متوفائے ۳۸۵ق) تھیں۔<ref>المحامی رشید الصفار، ترجمۃ الشریف المرتضی، در: شریف مرتضی، ۱۴۱۵ق، صص۱۱-۱۲.</ref>  
آپ کی والدہ ماجدہ، فاطمہ بنت حسن (یا حسین) بن احمد بن حسن بن علی بن عمر الاشرف بن [[علی بن حسینؑ|علی]] بن [[امام حسین|حسین]] بن [[علیؑ|علی]] بن [[ابوطالب|ابی طالب]]ؑ (متوفائے ۳۸۵ق) تھیں۔<ref>المحامی رشید الصفار، ترجمۃ الشریف المرتضی، در: شریف مرتضی، ۱۴۱۵ق، صص۱۱-۱۲.</ref>  


'''القاب''': سید مرتضی متعدد القاب سے ملقب تھے۔ چونکہ آپ کا حسب و نسب ماں باپ دونوں طرف سے حسینی تھے اسلئے آپ کو "شریف" کہا جاتا تھا۔ آپ "علم‌الہدی" کے نام سے بھی معروف ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سید مرتضی کے معاصر ایک بزرگ نے [[امام علی(ع)]] کو خواب میں دیکھا کہ آپ(ع) سید مرتضی کو "علم الہدی" کے لقب سے پکارتے تھے یوں اس بزرگ نے انہیں اس لقب سے نوازا۔<ref>خوانساری، روضات الجنات، ج ۴، ص ۲۹۵.</ref> آپ کے دیگر القاب میں سے ایک "ذُوالمَجدَین" ہے جسے [[آل بویہ]] کے حکمران بہاءالدولہ نے دیا۔<ref>ابن جوزی، المنتظم، ج ۱۵، ص ۵۴.</ref> اسی طرح آپ کو "ابوالثمانین اور ذوالثمانین" بھی کہا جاتا ہے کیونکہ آپ نے 80 کتابیں لکھیں، 80 دیہاتوں کے مالک تھے اور 80 سال آتھ مہینے عمر پائی۔<ref>خوانساری، روضات الجنات، ج ۴، ص ۲۹۶.</ref>
'''القاب''': سید مرتضی متعدد القاب سے ملقب تھے۔ چونکہ آپ کا حسب و نسب ماں باپ دونوں طرف سے حسینی تھے اسلئے آپ کو "شریف" کہا جاتا تھا۔ آپ "علم‌الہدی" کے نام سے بھی معروف ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سید مرتضی کے معاصر ایک بزرگ نے [[امام علیؑ]] کو خواب میں دیکھا کہ آپؑ سید مرتضی کو "علم الہدی" کے لقب سے پکارتے تھے یوں اس بزرگ نے انہیں اس لقب سے نوازا۔<ref>خوانساری، روضات الجنات، ج ۴، ص ۲۹۵.</ref> آپ کے دیگر القاب میں سے ایک "ذُوالمَجدَین" ہے جسے [[آل بویہ]] کے حکمران بہاءالدولہ نے دیا۔<ref>ابن جوزی، المنتظم، ج ۱۵، ص ۵۴.</ref> اسی طرح آپ کو "ابوالثمانین اور ذوالثمانین" بھی کہا جاتا ہے کیونکہ آپ نے 80 کتابیں لکھیں، 80 دیہاتوں کے مالک تھے اور 80 سال آتھ مہینے عمر پائی۔<ref>خوانساری، روضات الجنات، ج ۴، ص ۲۹۶.</ref>


'''وفات''': سید مرتضی سنہ 436 ہجری قمری کو وفات پائے۔ آپ کے بیٹے نے آپ کی نماز جنازہ پڑھائی اور [[بغداد]] میں اپنے آبائی گاوں [[کرخ]] میں اپنے گھر میں دفن کیا گیا۔<ref>نجاشی، رجال، ص۲۷۱.</ref>
'''وفات''': سید مرتضی سنہ 436 ہجری قمری کو وفات پائے۔ آپ کے بیٹے نے آپ کی نماز جنازہ پڑھائی اور [[بغداد]] میں اپنے آبائی گاوں [[کرخ]] میں اپنے گھر میں دفن کیا گیا۔<ref>نجاشی، رجال، ص۲۷۱.</ref>


سید مرتضی کے محل دفن کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے ایک قول کے مطابق ان کی میت کو بعد میں [[بغداد]] سے [[کربلا]] منتقل کیا گیا اور  [[امام حسین(ع)]] کے روضہ اطہر کے قریب دفن کیا گیا۔<ref>امین، اعیان الشیعہ، ج۸، ۲۱۳.</ref> اس کے علاوہ[[ کاظمین]] میں بھی سید مرتضی سے منسوب ایک قبر موجود ہے۔ <ref>نک:بحرالعلوم و خامہ‌یار، زیارتگاہ‌ہای عراق، ج ۱، ص ۳۲۴-۳۲۵.</ref>
سید مرتضی کے محل دفن کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے ایک قول کے مطابق ان کی میت کو بعد میں [[بغداد]] سے [[کربلا]] منتقل کیا گیا اور  [[امام حسینؑ]] کے روضہ اطہر کے قریب دفن کیا گیا۔<ref>امین، اعیان الشیعہ، ج۸، ۲۱۳.</ref> اس کے علاوہ[[ کاظمین]] میں بھی سید مرتضی سے منسوب ایک قبر موجود ہے۔ <ref>نک:بحرالعلوم و خامہ‌یار، زیارتگاہ‌ہای عراق، ج ۱، ص ۳۲۴-۳۲۵.</ref>


== تعلیم، اساتذہ اور شاگرد==
== تعلیم، اساتذہ اور شاگرد==
سطر 114: سطر 114:
* [[تنزیہ الانبیاء (کتاب)| تنزیہ الانبیاء]] انبیاء کی عصمت مطلقہ کے بارے میں
* [[تنزیہ الانبیاء (کتاب)| تنزیہ الانبیاء]] انبیاء کی عصمت مطلقہ کے بارے میں
* [[المخلص فی اصول الدین]]  
* [[المخلص فی اصول الدین]]  
* [[الفصول المختارہ]] شيعہ اعتقادات عقل، قرآن اور اہل بیت(ع) کے احادیث کی روشنی میں
* [[الفصول المختارہ]] شيعہ اعتقادات عقل، قرآن اور اہل بیتؑ کے احادیث کی روشنی میں
* [[الذخیرہ فی علم الکلام]]  
* [[الذخیرہ فی علم الکلام]]  
* [[الموضح عن جہہ اعجاز القرآن]]  
* [[الموضح عن جہہ اعجاز القرآن]]  
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
6,978

ترامیم