مندرجات کا رخ کریں

"من لایحضرہ الفقیہ (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  20 جون 2016ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ من لا یحضر الفقیہ]] مکتب [[تشیع]] میں [[احادیث]] کی ایک مآخذی کتاب جانی جاتی ہے اور اسے کتب اربعہ میں سے شمار کیا جاتا ہے ۔کسی شخص کی  [[فقیہ]] تک رسائی  نہ ہونے کی صورت میں  پیش آنے والے شرعی مسائل کی جواب دہی کیلئے  [[شیخ صدوق]] نے [[صحیح]] اور [[موثق]] احادیث کی بنیاد پر اس کتاب کو  تالیف کیا ۔

من لا یحضر الفقیہ [[شیخ صدوق]] کی اہم ترین تالیفات میں سے شمار ہوتی ہے۔کتاب کی تالیف میں ابتدائی صدیوں کے شیعہ فہقا کی روش کی مانند صرف [[آئمہ طاہرین]] کی [[روایات]] کے ذکر پر اکتفا کیا گیا ہے ۔اس کتاب میں [[کافی]] کے برعکس صرف فقہی [[احکام]] سے متعلق  6000 ہزار [[احادیث]] اکٹھی کی گئی ہیں ۔یہ کتاب شروع سے ہی [[شیعہ]] فقہا کی نظر میں بہت اہمیت کی حامل رہی اور اس پر کئی شروحات لکھی گئیں جن میں [[مجلسی اول]] کی [[روضہ المتقین]] معروفترین شرح سمجھی جاتی ہے ۔
من لا یحضر الفقیہ [[شیخ صدوق]] کی اہم ترین تالیفات میں سے شمار ہوتی ہے۔کتاب کی تالیف میں ابتدائی صدیوں کے شیعہ فقہا کی روش کی مانند صرف [[آئمہ طاہرین]] کی [[روایات]] کے ذکر پر اکتفا کیا گیا ہے ۔اس کتاب میں [[کافی]] کے برعکس صرف فقہی [[احکام]] سے متعلق  6000 ہزار [[احادیث]] اکٹھی کی گئی ہیں ۔یہ کتاب شروع سے ہی [[شیعہ]] فقہا کی نظر میں بہت اہمیت کی حامل رہی اور اس پر کئی شروحات لکھی گئیں جن میں [[مجلسی اول]] کی [[روضہ المتقین]] معروفترین شرح سمجھی جاتی ہے ۔

[[شیخ صدوق]] نے اس کتاب میں [[حریز بن عبداللہ سجستانی]] ، [[شیخ اجل حلبی]] ، [[علی بن مہزیار اہوازی]] ، [[احمد بن محمد بن عیسی]] ، [[ابن ابی عمیر]] ، [[برقی]] اور [[حسین بن سعید اہوازی]] سے [[احادیث]] کا استخراج اور جمع آوری  کی ہے ۔

گمنام صارف