مندرجات کا رخ کریں

"من لایحضرہ الفقیہ (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 5: سطر 5:
[[شیخ صدوق]] نے اس کتاب میں [[حریز بن عبداللہ سجستانی]] ، [[شیخ اجل حلبی]] ، [[علی بن مہزیار اہوازی]] ، [[احمد بن محمد بن عیسی]] ، [[ابن ابی عمیر]] ، [[برقی]] اور [[حسین بن سعید اہوازی]] سے [[احادیث]] کا استخراج اور جمع آوری  کی ہے ۔

==مؤلف==
==مؤلف==
تفصیلی مضمون[[شیخ صدوق]]
اس کتاب کے مؤلف  [[شیخ صدوق]] کے لقب سے معروف  [[محمد بن علی بن حسین بن موسی بن بابویہ قمی]](305-381 ھ ق) ہیں جو چوتھی صدی کے بزرگترین [[شیعہ]] علما میں سے سمجھے جاتے ہیں اور آپ [[شیخ صدوق]] کے لقب سے معروف  اور  حدیثی رجحان کے حامل سمجھے جاتے ہیں۔آپکے متعلق کہا جاتا ہے کہ آپ نے 300 کتابیں تالیف کیں جن میں سے اکثر اس وقت ہماری دسترس میں نہیں ہیں۔مذکورہ کتاب کے علاوہ [[معانی الاخبار]]، [[عیون الاخبار]]، [[الخصال]]، [[علل الشرائع]] اور [[صفات الشیعہ]] آپ کی اہم ترین کتابوں میں شمار ہوتی ہیں۔
==موضوع==
گمنام صارف