مندرجات کا رخ کریں

"ابو الحتوف بن حرث انصاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
(«'''ابو الحتُوف بن حَرْث انصاری عَجلاني''' انصار امام حسین (ع) اور شہدائے کرب...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
==نام و نسب==
==نام و نسب==


ان کا نام ابو حتوف سَلَمَہ بن حَرْث انصاری عَجلانی بھی نقل ہوا ہے۔ بعض کتب نے ان کا نام ابو الحتوف اور ان کے والد کا نام حرث بن سلمہ انصاری عجلانی ذکر کیا ہے۔ وہ [[کوفہ]] کے رہنے والے تھے اور ان کا تعلق قبیلہ بنی عجلان، خوارج کوفہ اور [[مدینہ]] کے [[انصار]] کے قبیلہ [[خزرج]] سے تھا۔
ان کا نام ابو حتوف سَلَمَہ بن حَرْث انصاری عَجلانی بھی نقل ہوا ہے۔ بعض کتب نے ان کا نام ابو الحتوف اور ان کے والد کا نام حرث بن سلمہ انصاری عجلانی ذکر کیا ہے۔ وہ [[کوفہ]] کے رہنے والے تھے اور ان کا تعلق قبیلہ بنی عجلان، [[خوارج]] کوفہ اور [[مدینہ]] کے [[انصار]] کے قبیلہ [[خزرج]] سے تھا۔


==امام حسین سے الحاق اور شہادت==
==امام حسین سے الحاق اور شہادت==


نقل ہوا ہے کہ ابو حتوف اور ان کے بھائی سعد بن حرث عمر بن سعد کے لشکر کے ساتھ [[امام حسین (ع)]] سے جنگ کے لئے [[کربلا]] آئے۔ [[روز عاشورا]] جب [[سوید بن عمرو بن ابی‌ مطاع]] و [[بشیر بن عمرو حضرمی]] کے علاوہ امام حسین (ع) کے تمام انصار و اصحاب [[شہید]] ہو گئے تو امام (ع) نے اپنی نصرت ک لئے صدائے استغاثہ بلند کی جس سے عورتوں اور بچوں کی صدائے گریہ و زاری بلند ہو گئی تو ابو الحتوف اور ان کے بھائی سعد نے اس حالت میں کہ دونوں گریہ کر رہے تھے، خاندان رسالت کے بچوں سے کہا: ہم کہتے ہیں کہ «لا حُكْمَ الَّا للَّهِ ولا طاعَةَ لِمَنْ عَصاه» اور یہ حسین (ع) دختر پیغمبر (ص) کے بیٹے ہیں، جن کے جد سے ہم [[روز قیامت]] [[شفاعت]] کی امید رکھتے ہیں، کیسے ممکن ہے کہ ہم ان سے جنگ کریں جبکہ کوئی ان کا یاور و مددگار نہیں ہے؟ اس کے بعد انہوں نے تلوار نکالی اور امام حسین (ع) کی نصرت کرتے ہوئے ان کے دشمنوں سے جنگ کی، تین افراد کو قتل اور کچھ کو زخمی کرنے کے بعد دونوں بھائی ایک ساتھ ایک مقام پر شہید ہوئے۔ [[ابصار العین]] کے مولف سماوی کے مطابق ابو الحتوف اور اب کے بھائی سعد کی شہادت امام حسین (ع) کی [[شہادت]] کے بعد واقع ہوئی ہے۔
نقل ہوا ہے کہ ابو حتوف اور ان کے بھائی سعد بن حرث عمر بن سعد کے لشکر کے ساتھ [[امام حسین (ع)]] سے جنگ کے لئے [[کربلا]] آئے۔ [[روز عاشورا]] جب [[سوید بن عمرو بن ابی‌ مطاع]] و [[بشیر بن عمرو حضرمی]] کے علاوہ امام حسین (ع) کے تمام انصار و اصحاب [[شہید]] ہو گئے تو امام (ع) نے اپنی نصرت ک لئے صدائے استغاثہ بلند کی جس سے عورتوں اور بچوں کی صدائے گریہ و زاری بلند ہو گئی تو ابو الحتوف اور ان کے بھائی سعد نے اس حالت میں کہ دونوں گریہ کر رہے تھے، خاندان رسالت کے بچوں سے کہا: ہم کہتے ہیں کہ «لا حُكْمَ الَّا للَّهِ ولا طاعَةَ لِمَنْ عَصاه» اور یہ حسین (ع) دختر پیغمبر (ص) کے بیٹے ہیں، جن کے جد سے ہم روز [[قیامت]] [[شفاعت]] کی امید رکھتے ہیں، کیسے ممکن ہے کہ ہم ان سے جنگ کریں جبکہ کوئی ان کا یاور و مددگار نہیں ہے؟ اس کے بعد انہوں نے تلوار نکالی اور امام حسین (ع) کی نصرت کرتے ہوئے ان کے دشمنوں سے جنگ کی، تین افراد کو قتل اور کچھ کو زخمی کرنے کے بعد دونوں بھائی ایک ساتھ ایک مقام پر شہید ہوئے۔ [[ابصار العین]] کے مولف سماوی کے مطابق ابو الحتوف اور اب کے بھائی سعد کی شہادت امام حسین (ع) کی [[شہادت]] کے بعد واقع ہوئی ہے۔


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف