مندرجات کا رخ کریں

"سید رضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  22 جنوری 2018ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 35: سطر 35:
'''محمد بن حسین بن موسی''' (359۔406 ھ)، سید رضی کے نام سے معروف، [[شیعہ]] علماء میں سے ہیں۔ وہ [[نہج البلاغہ]] کے مولف اور [[سید مرتضی]] کے بھائی ہیں۔  
'''محمد بن حسین بن موسی''' (359۔406 ھ)، سید رضی کے نام سے معروف، [[شیعہ]] علماء میں سے ہیں۔ وہ [[نہج البلاغہ]] کے مولف اور [[سید مرتضی]] کے بھائی ہیں۔  


سید رضی آل بویہ کے دور حکومت میں نقابت، قضاوت اور امارت [[حج]] جیسے اہم مناصب پر فائز تھے۔ وہ [[آل ابی طالب]] کے بزرگ ترین شعراء میں سے تھے۔ ان کے آثار میں شعری دیوان موجود ہے۔ علم کلام و تفسیر مین تالیفات کے علاوہ خصائص الائمہ اور تلخیص البیان جیسی تصنیفات کے مصنف ہیں۔ ان کی اہم ترین تالیف نہج البلاغہ کی جمع آوری ہے۔ انہوں نے ایک دار العلمی تاسیس کیا۔ جس کے بارے میں بعض کا ماننا ہے کہ وہ پہلا دینی مدرسہ تھا۔ محمد طبری، ابو علی فارسی، قاضی سیرافی، قاضی عبد الجبار معتزلی، ابن نباتہ، ابن جنی، [[شیخ مفید]] اور سہل بن دیباجی ان کے اساتید میں شامل ہیں۔  
سید رضی آل بویہ کے دور حکومت میں نقابت، قضاوت اور امارت [[حج]] جیسے اہم مناصب پر فائز تھے۔ وہ [[آل ابی طالب]] کے بزرگ ترین شعراء میں سے تھے۔ ان کے آثار میں شعری دیوان موجود ہے۔ علم کلام و تفسیر میں تالیفات کے علاوہ خصائص الائمہ اور تلخیص البیان جیسی تصنیفات کے مصنف ہیں۔ ان کی اہم ترین تالیف نہج البلاغہ کی جمع آوری ہے۔ انہوں نے ایک دار العلمی تاسیس کیا۔ جس کے بارے میں بعض کا ماننا ہے کہ وہ پہلا دینی مدرسہ تھا۔ محمد طبری، ابو علی فارسی، قاضی سیرافی، قاضی عبد الجبار معتزلی، ابن نباتہ، ابن جنی، [[شیخ مفید]] اور سہل بن دیباجی ان کے اساتید میں شامل ہیں۔  


==نسب اور خانوادہ==
==نسب اور خانوادہ==
گمنام صارف