مندرجات کا رخ کریں

"سید رضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 6: سطر 6:
==نسب اور خانوادہ==
==نسب اور خانوادہ==

محمد بن حسین بن موسی بن محمد بن موسی بن ابراہیم بن [[امام موسی کاظم (ع)]]، سید رضی و شریف رضی کے نام سے مشہور [[سادات]] [[ہاشمی]] و آل ابی طالب سے تعلق رکھتے ہیں۔ اسی سبب سے انہیں شریف کہا جاتا تھا۔ والد کی طرف سے ان سلسلہ نسب 6 واسطوں سے ساتویں امام، حضرت موسی کاظم (ع) سے ملتا ہے۔ ان کی والدہ کا سلسلہ نسب چوتھے امام حضرت [[امام سجاد (ع)]] تک منتہی ہوتا ہے۔  
محمد بن حسین بن موسی بن محمد بن موسی بن ابراہیم بن [[امام موسی کاظم (ع)]]، سید رضی و شریف رضی کے نام سے مشہور [[سادات]] ہاشمی و آل ابی طالب سے تعلق رکھتے ہیں۔ اسی سبب سے انہیں شریف کہا جاتا تھا۔ والد کی طرف سے ان سلسلہ نسب 6 واسطوں سے ساتویں امام، حضرت موسی کاظم (ع) سے ملتا ہے۔ ان کی والدہ کا سلسلہ نسب چوتھے امام حضرت [[امام سجاد (ع)]] تک منتہی ہوتا ہے۔  

ان کے والد ابو احمد حسین بن موسی علوی، [[آل ابی طالب]] کے علماء اور نقباء میں سے تھے اور قضاوت و امارت [[حج]] ان کے سپرد تھے۔ وہ عباسی خلٖفاء اور آل بویہ امراء کے نزدیک صاحب مرتبہ تھے۔  
ان کے والد ابو احمد حسین بن موسی علوی، [[آل ابی طالب]] کے علماء اور نقباء میں سے تھے اور قضاوت و امارت [[حج]] ان کے سپرد تھے۔ وہ عباسی خلٖفاء اور آل بویہ امراء کے نزدیک صاحب مرتبہ تھے۔  

سید رضی کے فرزند ابو احمد عدنان جو شریف مرتضی ثانی کے نام سے معروف تھے، وہ اپنے جد کے لقب ''طاہر ذا المناقب'' سے ملقب تھے۔ ان کے چچا [[سید مرتضی]] کے بعد بغداد میں آل ابی طالب کی نقابت ان کے سپرد ہوئی۔  

==ولادت اور وفات==
==ولادت اور وفات==
گمنام صارف