مندرجات کا رخ کریں

"سید رضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

42 بائٹ کا اضافہ ،  22 جنوری 2018ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 56: سطر 56:


===نقابت===
===نقابت===
ْ[[اصلی مقالہ: نقابت]]


سید رضی کا زمانہ عباسی خلفاء (334۔447 ھ) کی حکومت کا دور تھا۔ جس میں آل بویہ (334۔447 ھ) عراق پر حکمرانی کرتے تھے۔ سید رضی سیاست مداروں، حکمرانوں، بزرگان دین اور اہل قضاوت سے قریبی رابطہ رکھتے تھے۔  
سید رضی کا زمانہ عباسی خلفاء (334۔447 ھ) کی حکومت کا دور تھا۔ جس میں آل بویہ (334۔447 ھ) عراق پر حکمرانی کرتے تھے۔ سید رضی سیاست مداروں، حکمرانوں، بزرگان دین اور اہل قضاوت سے قریبی رابطہ رکھتے تھے۔  


سن 367 ھ میں بغداد پر عضد الدولہ کے تسلط کے بعد اس نے شیعہ سنی تنازعات کو کم کرنے کے لئے ابو احمد (سید رضی کے والد) اور چند دوسرے شیعہ بزرگان کو 369 ھ میں حراست میں لے لیا اور انہیں قلعہ اصطخر (فارس) میں بھیج کر قید کر دیا۔ 379 ھ میں حاکم وقت نے ابو احمد کو ان کے تمام مناصب واپس کر دیئے، لیکن انہوں نے پیری کی وجہ سے سارے مناصب اپنے بیٹے سید رضی کے حوالے کر دیئے۔ سید رضی 21 برس کی عمر میں بغداد میں علویوں کے نقیب بن گئے۔
سن 367 ھ میں بغداد پر عضد الدولہ کے تسلط کے بعد اس نے [[شیعہ]] سنی تنازعات کو کم کرنے کے لئے ابو احمد (سید رضی کے والد) اور چند دوسرے شیعہ بزرگان کو 369 ھ میں حراست میں لے لیا اور انہیں قلعہ اصطخر (فارس) میں بھیج کر قید کر دیا۔ 379 ھ میں حاکم وقت نے ابو احمد کو ان کے تمام مناصب واپس کر دیئے، لیکن انہوں نے پیری کی وجہ سے سارے مناصب اپنے بیٹے سید رضی کے حوالے کر دیئے۔ سید رضی 21 برس کی عمر میں بغداد میں علویوں کے نقیب بن گئے۔


===مدرسہ دارالعلم کی تاسیس===
===مدرسہ دارالعلم کی تاسیس===
گمنام صارف