confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,426
ترامیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{اخلاق-عمودی}} | {{اخلاق-عمودی}} | ||
'''عُجب'''ایک | '''عُجب''' اخلاقی پستیوں میں سے ایک ہے، جس کے معنی اپنے نیک اعمال کو ذاتی کمالات - نہ خدا کی توفیق - سمجھتے ہوئے ان پر خوشی کا اظہار کرنا اور اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ہے۔ علم اخلاق میں کچھ امور جیسے قدرت، خوبصورتی، حسب و نسب اور کثرت اولاد کو عُجب کے اسباب کے طور پر یاد کیا ہے جس کا نتیجہ نیک اعمال کا برباد ہونا، [[تکبر]] اور [[عقل]] کا ختم ہونا ہے۔ | ||
علمائے اخلاق کی نگاہ میں عُجب کا منشاء جہل ہے اور معرفت و علم سے اس کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح ان کا کہنا ہے کہ اس اخلاقی رذیلت کا علاج اس کے اسباب اور علل کے خاتمے سے ہی ممکن ہے۔ | علمائے اخلاق کی نگاہ میں عُجب کا منشاء جہل ہے اور معرفت و علم سے اس کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح ان کا کہنا ہے کہ اس اخلاقی رذیلت کا علاج اس کے اسباب اور علل کے خاتمے سے ہی ممکن ہے۔ |