مندرجات کا رخ کریں

"عجب" کے نسخوں کے درمیان فرق

15 بائٹ کا ازالہ ،  31 جنوری 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{اخلاق-عمودی}}
{{اخلاق-عمودی}}
'''عُجب'''ایک اخلاقی رذیلت ہے، جس کا معنی اپنے نیک اعمال کو ذاتی کمالات - نہ خدا کی توفیق - سمجھتے ہوئے ان پر خوش کا اظہار کرنا اور اس بنا پر اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ہے۔ علم اخلاق میں کچھ امور جیسے قدرت، خوبصورتی، حسب و نسب اور کثرت اولاد کو عُجب کے اسباب کے طور پر یاد کیا ہے جس کا نتیجہ نیک اعمال کا برباد ہونا، [[تکبر]] اور [[عقل]] کا ختم ہونا ہے۔
'''عُجب'''ایک اخلاقی رذیلت ہے، جس کا معنی اپنے نیک اعمال کو ذاتی کمالات - نہ خدا کی توفیق - سمجھتے ہوئے ان پر خوشی کا اظہار کرنا اور اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ہے۔ علم اخلاق میں کچھ امور جیسے قدرت، خوبصورتی، حسب و نسب اور کثرت اولاد کو عُجب کے اسباب کے طور پر یاد کیا ہے جس کا نتیجہ نیک اعمال کا برباد ہونا، [[تکبر]] اور [[عقل]] کا ختم ہونا ہے۔


علمائے اخلاق کی نگاہ میں عُجب کا منشاء جہل ہے اور معرفت و علم سے اس کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح ان کا کہنا ہے کہ اس اخلاقی رذیلت کا علاج اس کے اسباب اور علل کے خاتمے سے ہی ممکن ہے۔
علمائے اخلاق کی نگاہ میں عُجب کا منشاء جہل ہے اور معرفت و علم سے اس کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح ان کا کہنا ہے کہ اس اخلاقی رذیلت کا علاج اس کے اسباب اور علل کے خاتمے سے ہی ممکن ہے۔
confirmed، templateeditor
5,869

ترامیم