مندرجات کا رخ کریں

"صحیفہ سجادیہ کی سینتالیسویں دعا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
م (تمیزکاری و اصلاح شناسہ)
سطر 26: سطر 26:

==مضامین==
==مضامین==
اس [[دعا]] کے مضامین کو چند عناوین میں خلاصہ کیا جا سکتا ہے:
صحیفہ سجادیہ کی سینتالیسویں دعا جو دعائے عرفہ سے بھی مشہور ہے جو صحیفہ سجادیہ میں عرفہ کے دن کے ساتھ مختص ہوئی ہے۔ اس دعا میں امام زین العابدینؑ نے بعض مضامین بیان کیا ہے جن کو درج ذیل عناوین میں خلاصہ کیا جا سکتا ہے:1- [[توحيد]]، [[اسماء و صفات خ الہی|اسما و صفات]] اور [[حمد|اللہ کی حمد]]؛ 2- [[حضرت محمدؑ]] کے لئے دعا؛ 3- [[امام معصومؑ]] کے لئے دعا؛ 4- شیعیان ائمہؑ کے لئے دعا؛ 5- [[گناہ]] اور گناہگاری؛ 6- اللہ سے عفو و بخشش کی دعا؛ 7- [[توبہ]] کا طریقہ؛ 8- [[شيطان]] اور اس کے دھوکے؛ 9- [[موت]] اور قیامت کا خاکہ؛ 10- [[مكارم اخلاق]] اور انسانی نفس کی برائیاں<ref>انصاریان، دیار عاشقان، ۱۳۷۳ش، ج۷، ص۵۳۹-۵۴۰.</ref> ممدوحی کرمانشاہی کا کہنا ہے کہ یہ دعا صحیفہ سجادیہ میں امام سجادؑ کی سب سے لمبی دعا ہے جس کا زیادہ حصہ اللہ اور اس کے صالح بندے کے درمیان عارفانہ رابطے کو بیان کرتا ہے۔<ref>ممدوحی کرمانشاهی، شهود و شناخت، ۱۳۸۸ش، ج۴، ص۶۹.</ref>
 
دعای عرفہ کے مضامین کو چند حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے:
 
===خدا شناسی===
===خدا شناسی===
[[امام سجادؑ]] اس دعا کے ابتدائی جملوں میں اللہ تعالی کی حمد و ثنا کرتے ہیں اور اللہ کی صفات بیان کرتے ہیں اور اللہ کی وحدانیت کا اقرار کرتے ہوئے پاک اور منزہ قرار دیتے ہیں۔ اس دعا میں مذکور اللہ تعالی کے بعض اسامی یہ ہیں: «'''الاَحد، المتفرِد، الفَرد، الکریم، المتَکرِّم، العَظیم، المتَعظِّم، الکبیر، المتکبّر، العلّی، الشّدید، المِحال، الرَّحمن، الرَّحیم، الحکیم، السَّمیع، البَصیر، القدیم، الخَبیر، الاَکرَم، الدّائم، الاَدوَم، الاَوَّل و الاخِر'''».

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,962

ترامیم