مندرجات کا رخ کریں

"سنہ 13 ہجری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''سال 13 ہجری قمری'''، [[ہجرت]] سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا تیرہواں سال ہے۔ اس سال کے اہم ترین واقعات میں سے مسلمانوں کے پہلے خلیفہ [[ابو بکر بن ابی قحافہ]] کی وفات اور عمر بن خطاب کی جانشینی ہے۔
'''سال 13 ہجری قمری'''، [[ہجرت]] سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا تیرہواں سال ہے۔ اس سال کے اہم ترین واقعات میں سے مسلمانوں کے پہلے خلیفہ [[ابو بکر بن ابی قحافہ]] کی وفات اور [[عمر بن خطاب]] کی جانشینی ہے۔


اس سال کا پہلا دن 1 [[محرم]] سوموار بمطابق 10 مارچ 624 عیسوی اور آخری دن جمعہ 30 [[ذی الحجہ]] بمطابق 27 فروری 635 عیسوی ہے۔
اس سال کا پہلا دن 1 [[محرم]] سوموار بمطابق 10 مارچ 624 عیسوی اور آخری دن جمعہ 30 [[ذی الحجہ]] بمطابق 27 فروری 635 عیسوی ہے۔
سطر 5: سطر 5:
==سال 10 ہجری قمری کے واقعات==
==سال 10 ہجری قمری کے واقعات==


*مسلمانوں کے پہلے خلیفہ ابو بکر بن ابی قحافہ کی وصیت کے مطابق [[عمر بن خطاب]] کی خلافت کا آغاز۔
*مسلمانوں کے پہلے خلیفہ [[ابو بکر بن ابی قحافہ]] کی وصیت کے مطابق [[عمر بن خطاب]] کی خلافت کا آغاز۔


*ماہ [[رجب]] کی ۲۰ تاریخ میں جنگ یرموک واقع ہوئی۔
*ماہ [[رجب]] کی ۲۰ تاریخ میں جنگ یرموک واقع ہوئی۔
سطر 13: سطر 13:
==ولادت==
==ولادت==


*تابعی سعید بن مسیب بن حزن قرشی مخزومی کی ولادت، جن کا شمار امام سجاد (ع) کے زمانہ میں مدینہ کے سات فقہاء میں سے ہوتا تھا۔
*تابعی سعید بن مسیب بن حزن قرشی مخزومی کی ولادت، جن کا شمار [[امام سجاد (ع)]] کے زمانہ میں [[مدینہ]] کے سات فقہاء میں سے ہوتا تھا۔


==وفیات==
==وفیات==


*ابو بن ابی قحافہ کی دو شنبہ ۷ جمادی الثانی یا ۲۲ جمادی الثانی میں وفات۔
*[[ابو بکر بن ابی قحافہ]] کی دو شنبہ ۷ جمادی الثانی یا ۲۲ [[جمادی الثانی]] میں وفات۔


*اہل مکہ ایرانی طبیب و شاعر حارث بن کلدہ ثقفی کی وفات۔
*اہل [[مکہ]] ایرانی طبیب و شاعر حارث بن کلدہ ثقفی کی وفات۔


*سب سے اسلام پر ایمان لانے والوں میں سے ایک اور پیغمبر اکرم (ص) کے کاتب اور منشی خالد بن سعید کی وفات۔
*سب سے [[اسلام]] پر ایمان لانے والوں میں سے ایک اور [[پیغمبر اکرم (ص)]] کے کاتب اور منشی خالد بن سعید کی وفات۔


*ابو سفیان کی بیوی اور جنگ احد میں حضرت حمزہ کے قتل کا سبب ہند کی ۳۰ ذی الحجہ میں وفات۔
*ابو سفیان کی بیوی اور [[جنگ احد]] میں [[حضرت حمزہ]] کے قتل کا سبب ہند کی ۳۰ ذی الحجہ میں وفات۔


*مسلمانوں کے پہلے خلیفہ ابو بکر کے باپ ابو قحافہ، عثمان بن عامر کی ۳۰ ذی الحجہ میں وفات۔
*مسلمانوں کے پہلے خلیفہ ابو بکر کے باپ ابو قحافہ، عثمان بن عامر کی ۳۰ [[ذی الحجہ]] میں وفات۔


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف