مندرجات کا رخ کریں

"ابو موسی اشعری" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 86: سطر 86:
==خصوصیات==
==خصوصیات==
[[اہل سنت]] اور [[امامیہ]] کے تاریخی اور حدیثی مآخذوں میں اس کی شخصیت کے متعلق مختلف آرا پائی جاتی ہیں :
[[اہل سنت]] اور [[امامیہ]] کے تاریخی اور حدیثی مآخذوں میں اس کی شخصیت کے متعلق مختلف آرا پائی جاتی ہیں :
* بعض روایات کے مطابق اس کے اور اس کی قوم کے حق میں مدح کی آیت نازل ہوئی تھی۔ <ref>ابن سعد، ج۴، ص۱۰۷</ref> اسی طرح اسے رسول کے عالم ترین   ۶ اصحاب میں سے ایک سمجھا گیا۔ <ref>بخاری، التاریخ، ۳ (۱) /۲۲؛ ذہبی، سیر، ج۲، ص۳۸۹ـ۳۸۸</ref> اور عمر بن خطاب کی خلافت اسے ان اشخاص میں کہا گیا ہے جس سے لوگ فقہ حاصل کرتے تھے۔<ref>یعقوبی، ج۲، ص۱۶۱</ref>
* بعض روایات کے مطابق اس کے اور اس کی قوم کے حق میں مدح کی آیت نازل ہوئی تھی۔ <ref>ابن سعد، ج۴، ص۱۰۷</ref> اسی طرح اسے رسول کے عالم ترین ۶ اصحاب میں سے ایک سمجھا گیا۔ <ref>بخاری، التاریخ، ۳ (۱) /۲۲؛ ذہبی، سیر، ج۲، ص۳۸۹ـ۳۸۸</ref> اور عمر بن خطاب کی خلافت میں اسے ان اشخاص میں کہا گیا ہے جس سے لوگ فقہ حاصل کرتے تھے۔<ref>یعقوبی، ج۲، ص۱۶۱</ref>
* لیکن اس کے مقابلے میں علمائے [[امامیہ]] کے ہاں اس کے بارے میں [[رسول اللہ]] اور [[آئمہ معصومین]] کی سخت تعبریں استعمال ہوئی ہیں اور اسے ان افراد میں گنا گیا ہے کہ جن پر [[حضرت علی]] نے حکمیت کے واقعے کے بعد دعائے قنوت میں لعن کی۔<ref>ر.ک: ابن بابویہ، الخصال، ص۴۸۵، ۴۹۹؛ عیون، ج۲، ص۱۲۶؛ الایضاح ص۶۴ـ۶۱</ref>
* لیکن اس کے مقابلے میں علمائے [[امامیہ]] کے یہاں اس کے بارے میں [[رسول اللہ]] اور [[آئمہ معصومین]] کی سخت تعبریں استعمال ہوئی ہیں اور اسے ان افراد میں گنا گیا ہے کہ جن پر [[حضرت علی]] نے حکمیت کے واقعے کے بعد دعائے قنوت میں لعن کی۔<ref>ر.ک: ابن بابویہ، الخصال، ص۴۸۵، ۴۹۹؛ عیون، ج۲، ص۱۲۶؛ الایضاح ص۶۴ـ۶۱</ref>
*کہا گیا کہ خوش لحن تھا اور [[قرآن]] دلکش  آواز میں تلاوت کرتا تھا۔ <ref>ر.ک: ابن سعد، ج۴، ص۱۰۹ـ۱۰۷؛ ابو زرعه، ج۱، ص۲۳۱؛ حاکم، ج۳، ص۴۶۶؛ ذہبی، سیر، ج۲، ص۳۸۲، ۳۹۲ـ۳۹۱، ۳۹۸</ref>
*کہا گیا ہے کہ وہ خوش لحن تھا اور [[قرآن]] دلکش  آواز میں تلاوت کرتا تھا۔ <ref>ر.ک: ابن سعد، ج۴، ص۱۰۹ـ۱۰۷؛ ابو زرعه، ج۱، ص۲۳۱؛ حاکم، ج۳، ص۴۶۶؛ ذہبی، سیر، ج۲، ص۳۸۲، ۳۹۲ـ۳۹۱، ۳۹۸</ref>


===روایت حدیث===
===روایت حدیث===
گمنام صارف