گمنام صارف
"ابو موسی اشعری" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حَکَم کے لئے ابو موسی کے انتخاب کی وجہ
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 66: | سطر 66: | ||
=== حَکَم کے لئے ابو موسی کے انتخاب کی وجہ=== | === حَکَم کے لئے ابو موسی کے انتخاب کی وجہ=== | ||
واضح ہے ابو موسی کے یمانی ہونے اور اس کی جنگ سے علیحدگی اور لا تعلقی کو حکم منتخب ہونے کی علت سمجھنا چاہئے: شام کے رصافہ اور تدمر نامی علاقوں کے درمیان [[جنگ عُرض]] ہو رہی | واضح ہے ابو موسی کے یمانی ہونے اور اس کی جنگ سے علیحدگی اور لا تعلقی کو حکم منتخب ہونے کی علت سمجھنا چاہئے: شام کے رصافہ اور تدمر نامی علاقوں کے درمیان [[جنگ عُرض]] ہو رہی تھی۔ وہ ہر ایک کو اس فتنے سے دور رہنے کی ترغیب اور اہل قبلہ سے جنگ کو ناجائز کہہ رہا تھا۔ اسی دوران جب غلام نے آ کر خبر دی کہ لوگوں نے صلح کر لی ہے تواس وقت کہا: خدا کا شکر ہے کہ اس طرح ہوا۔ غلام نے مزید کہا: لوگوں نے تجھے حکم مقرر کیا ہے۔ اس نے اسے قبول کیا اور حضرت علی کے لشکر کی اقامت گاہ میں آ گیا۔<ref>نصر بن مزاحم،وقعۃ صفین ص۵۰۰</ref> [[امام علی]] نے ایک خطبے میں اس کی متناقض رفتار کی جانب اشارہ کیا ہے۔ <ref>نہج البلاغہ، خطبہ ۲۳۸</ref> | ||
===واقعۂ حکمیت=== | ===واقعۂ حکمیت=== |