مندرجات کا رخ کریں

"ابو موسی اشعری" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 90: سطر 90:


===روایت حدیث===
===روایت حدیث===
ابو موسی نے رسول اللہ سے کئی موضوعات میں روایتیں نقل کی ہیں ۔<ref>ر.ک: احمد بن حنبل، ج۴، ص۴۱۹ـ۳۹۱</ref> [[ذہبی]]<ref>ذہبی، المعین، ص۲۴</ref> نیز ابو موسی کو [[محدث|محدثین]] میں سے کہا گیا اور اسے ان چند افراد میں سے سمجھتے ہیں جنہوں نے [[رسول خدا]] کے سامنے [[قرآن]] کی قرات کی۔ <ref>ر.ک: سیر، ج۲، ص۳۸۱</ref> ابو موسی سے بہت سے روات نے اروایت نقل کی ہے ان میں سے [[انس بن مالک]]، [[ابوسعید خدری]]، [[ابوامامہ باہلی]]، [[بریدہ بن حصیب|بریدہ اسلمی]]، [[عبدالرحمان بن نافع]]، [[سعید بن مسیب]]، [[زید بن وہب]] اور دیگرافراد کے نام لئے جا سکتے ہیں۔<ref>ابن ابی حاتم، ۲ (۲) ص۱۳۸؛ ذہبی، المعین، ص۲۴</ref>
ابو موسی نے رسول اللہ سے کئی موضوعات میں روایتیں نقل کی ہیں۔<ref>ر.ک: احمد بن حنبل، ج۴، ص۴۱۹ـ۳۹۱</ref> [[ذہبی]]<ref>ذہبی، المعین، ص۲۴</ref> ابو موسی کو [[محدث|محدثین]] اور ان چند افراد میں سے سمجھتے ہیں جنہوں نے [[رسول خدا]] کے سامنے [[قرآن]] کی قرات کی۔ <ref>ر.ک: سیر، ج۲، ص۳۸۱</ref> ابو موسی سے بہت سے روات نے روایت نقل کی ہے ان میں سے [[انس بن مالک]]، [[ابو سعید خدری]]، [[ابو امامہ باہلی]]، [[بریدہ بن حصیب|بریدہ اسلمی]]، [[عبد الرحمان بن نافع]]، [[سعید بن مسیب]]، [[زید بن وہب]] اور دیگر افراد کے نام لئے جا سکتے ہیں۔<ref>ابن ابی حاتم، ۲ (۲) ص۱۳۸؛ ذہبی، المعین، ص۲۴</ref>


== حوالہ جات==
== حوالہ جات==
گمنام صارف