مندرجات کا رخ کریں

"ابو موسی اشعری" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
| دینی                  =
| دینی                  =
}}
}}
[[ابو موسی اشعری]] کے نام سے مشہور [[رسول اللہ]] کے [[صحابی]] کا نام '''عبدالله بن قیس''' (متوفا۴۴ ق) تھا۔ تاریخی منابع میں اس کی شہرت [[جنگ صفین]] میں [[حکمیت]] کیلئے [[حضرت علی]] کی طرف سے نمائندہ منتخب ہونے کی وجہ سے ہے۔ [[حضرت امام علی عليہ السّلام|امام]] اس کے انتخاب سے راضی نہیں تھے لیکن اپنے لشکر کے چند سپاہیوں کے اصرار کی وجہ سے ایسا کرنے پر مجبور ہوئے۔آخرکار ابو موسی نے [[معاویہ]] کے نمائندے [[عمرو بن عاص]] سے حکمیت میں دھوکہ کھا کر حکومت معاویہ کے حوالے کر دی ۔
[[ابو موسی اشعری]] کے نام سے مشہور [[رسول اللہ]] کے [[صحابی]] کا نام [[عبدالله بن قیس]] (متوفا۴۴ ق) تھا۔ تاریخی منابع میں اس کی شہرت [[جنگ صفین]] میں [[حکمیت]] کیلئے [[حضرت علی]] کی طرف سے نمائندہ منتخب ہونے کی وجہ سے ہے۔ [[حضرت امام علی عليہ السّلام|امام]] اس کے انتخاب سے راضی نہیں تھے لیکن اپنے لشکر کے چند سپاہیوں کے اصرار کی وجہ سے ایسا کرنے پر مجبور ہوئے۔آخرکار ابو موسی نے [[معاویہ]] کے نمائندے [[عمرو بن عاص]] سے حکمیت میں دھوکہ کھا کر حکومت معاویہ کے حوالے کر دی ۔
==نسب==
==نسب==
اس کی اصل  یمن کے قبائل میں سے  [[قبیلہ اشعر|اشعر]] سے تھی جو خود  [[قحطان]] قبیلے کا حصہ شمار ہوتا تھا۔<ref>ر.ک: ابن سعد، ج۴، ص۱۰۵؛ خلیفہ الطبقات، ج۱، ص۴۲۸؛ ابن عبدالبر، ج۴، ص۱۷۶</ref> اس کی ماں '''ظبیہ''' عدنان قبیلے سے تھی جس نے بعد میں [[اسلام]] قبول کیا اور [[مدینہ]] میں فوت ہوئی۔ <ref>ابن سعد، ج۴، ص۱۰۵</ref>

گمنام صارف