گمنام صارف
"ابو موسی اشعری" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←حَکَم کے لئے ابو موسی کے انتخاب کی وجہ
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
=== حَکَم کے لئے ابو موسی کے انتخاب کی وجہ=== | === حَکَم کے لئے ابو موسی کے انتخاب کی وجہ=== | ||
واضح ہے ابو موسی کے یمانی ہونے اور اس کی جنگ سے علیحدگی اور لا تعلقی کو حکم منتخب ہونے کی علت سمجھنا چاہئے: شام کے رصافہ نامی علاقے میں جنگ عُرض ہو رہی تھی ۔وہ سب لوگوں کو اس فتنے سے دور رہنے کی ترغیب دے رہا تھا اور اہل قبلہ سے جنگ کو ناجائز کہہ رہا تھا لیکن اسی دوران غلام نے آ کر خبر دی کہ لوگوں نے صلح کر لی ہے | واضح ہے ابو موسی کے یمانی ہونے اور اس کی جنگ سے علیحدگی اور لا تعلقی کو حکم منتخب ہونے کی علت سمجھنا چاہئے: شام کے رصافہ نامی علاقے میں جنگ عُرض ہو رہی تھی ۔وہ سب لوگوں کو اس فتنے سے دور رہنے کی ترغیب دے رہا تھا اور اہل قبلہ سے جنگ کو ناجائز کہہ رہا تھا لیکن جب اسی دوران غلام نے آ کر خبر دی کہ لوگوں نے صلح کر لی ہے تواس وقت کہا: خدا کا شکر ہے کہ اس طرح ہوا۔غلام نے مزید کہا: لوگوں نے تجھے حکم مقرر کیا ہے ۔اس نے اسے قبول کیا اور حضرت علی کے لشکر کی اقامت گاہ میں آ گیا۔<ref>نصر بن مزاحم،وقعۃ صفین ص۵۰۰</ref> [[امام علی]] نے ایک خطبے میں اس کی متناقض رفتار کی جانب اشارہ کیا۔ <ref>نہج البلاغہ، خطبہ ۲۳۸</ref> | ||
===واقعۂ حکمیت=== | ===واقعۂ حکمیت=== |