مندرجات کا رخ کریں

"عتبات عالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (حائز اہمیت درجہ اول مقالات)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[عتبات عالیہ]] سے مراد عراق کے شہر [[نجف]]، [[کربلا]]، [[کاظمین]]، اور [[سامرا]] میں موجود آئمہ طاہرین کے مزارات ہیں۔ یہ مقامات اہل تشیع کے زیارتی مقامات میں سے ہیں اسی لئے وہ ان مقامات کو احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ہر سال دنیا کے مختلف شہروں سے لاکھوں شیعہ ان مقامات کی زیارت کیلئے آتے ہیں۔ بعض اوقات ان مقامات کو "عتبات مقدسہ" بھی کہا جاتا ہے۔

==عتبات==
==عتبات==
[[ملف:نجف.jpg|تصغیر|شہر نجف کا ایک منظر]]

عتبات، عربی زبان کا ایک لفظ ہے جس کے معنی بارگاہ اور ضریح کے ہیں۔ شیعہ اصطلاح میں عتبات عالیات سے مراد عراق کے شہر [[نجف]]، [[کربلا]]، [[کاظمین]]، اور [[سامرا]] میں موجود آئمہ طاہرین کے مزارات ہیں۔ انہی مقامات کی وجہ سے شیعوں کے نزدیک ان شہروں کو بھی ایک خاص تقدس حاصل ہے اسی لئے بعض اوقات انہیں عتبات مقدسہ بھی کہا جاتا ہے۔<ref>عربخانی،‌ عتبات عالیات در روابط ایران و عثمانی قرن نوزدہم، ص ۲۳</ref>

[[ملف:شهر کربلا.jpg|تصغیر|شہر کربلا کا ایک منظر]]

سطر 47: سطر 47:
[[tr:Kutsal Mekanlar]]
[[tr:Kutsal Mekanlar]]
[[id:Al-'Atabat al-'Aliyat]]
[[id:Al-'Atabat al-'Aliyat]]
[[Category:عتبات عالیہ]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:عتبات عالیہ]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]

[[زمرہ:عتبات عالیہ]]
[[زمرہ:عتبات عالیہ]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم