مندرجات کا رخ کریں

"عتبات عالیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Smnazem
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''عتبات عالیہ''' '''عتبات عالیات'''  (جس کے معنی "عالی مرتبت آستانوں" کے ہیں) اور انہیں اختصار کے لئے "عتبات" بھی کہا جاتا ہے ـ کا اطلاق [[عراق]]  کے مقدس شہروں  "[[نجف]]"، "[[کربلا]]"، "[[کاظمین]]" اور "[[کاظمین]]" اور "[[سامرا]]" پر ہوتا ہے۔ ان شہروں کی اہمیت کا سبب [[ائمہ طاہرین علییہم السلام|شیعہ ائمہ(ع)]]  کے ان شہروں میں واقع مزارات مقدسہ ہیں۔ یہ شہر [[شیعہ|شیعیان آل رسول]](ص) کی اہم زیارتگاہیں ہیں۔  

کبھی عتبات ‏عالیہ کو "اعتاب مقدسہ" بھی کہا جاتا ہے۔  

== نجف ==
== نجف ==
سطر 12: سطر 12:
== کربلا ==
== کربلا ==
[[کربلا]] وہ سرزمین ہے جہاں [[واقعۂ عاشورا]] رونما ہوا ہے اور [[شہدائے کربلا]] سب اسی شہر میں مدفون ہیں۔ [[کربلا]] میں واقع اہم ترین مشاہد مشرفہ اور قبور مقدسہ کچھ یوں ہیں:

# حرم [[امام حسین علیہ السلام|حضرت امام حسین علیہ السلام]]، جو [[حائر حسینی]] کے نام سے مشہور ہے؛  

# حرم [[حضرت عباس علیہ السلام]]،
# حرم [[حضرت عباس علیہ السلام]]،
# مرقد [[حضرت علی اکبر علیہ السلام]] جو قبر [[امام حسین علیہ السلام|حضرت امام حسین علیہ السلام]] کے بقعہ شریفہ میں آپ قبر کی پائینتی کے جانب واقع ہے۔  

*[http://imamhussain.org/persian/persian.php عتبۂ حسینیۂ مقدسہ]

سطر 22: سطر 22:
== کاظمین ==
== کاظمین ==
شہر [[کاظمین]] [[دریائے دجلہ|دجلہ]] کے کنارے بغداد کے آمنے سامنے واقع ہے۔ اس شہر میں دو اماموں کی زيارتگاہیں ہیں:

# حضرت [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] (ساتویں امام)؛

# حضرت [[امام محمد تقی علیہ السلام|محمد تقی الجواد علیہ السلام]] (نویں امام)۔  

*[http://www.aljawadain.org/fr/ عتبۂ کاظمیۂ مقدسہ]

سطر 30: سطر 30:
شہر [[سامرا]] [[بغداد]] کے شمال میں دجلہ کے مشرقی کنارے پر واقع ہوا اور [[عراق]] میں [[نجف اشرف]]، [[کربلائے معلی]] اور [[کاظمین]] کے بعد [[شیعیان آل رسول(ص)]] کا چوتھا زیارتی شہر ہے۔ یہ شہر [[تکریت]] اور [[بغداد کے درمیان واقع ہوا ہے اور اس میں دو ائمہ معصومین علیہما السلام کی زیارتگاہیں ہیں:

# حضرت [[امام علی النقی علیہ السلام|امام علی النقی الہادی]] علیہ السلام۔

# حضرت [[امام حسن عسکری علیہ السلام]]  
# حضرت [[امام حسن عسکری علیہ السلام]]

[[سامرا]] حضرت [[امام م ح م د المہدی علیہ السلام]] کا مقام ولادت بھی ہے۔

سطر 37: سطر 37:

[[en:Al-'Atabat al-Muqaddasa]]
[[en:Al-'Atabat al-Muqaddasa]]
[[fa:عتبات عالیات]]
گمنام صارف