مندرجات کا رخ کریں

"مسجد الحرام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:نمایی از مسجد الحرام.jpg|تصغیر]]
[[ملف:نمایی از مسجد الحرام.jpg|تصغیر]]
'''مسجد الحرام'''، اسلام کی مشہورترین اور مقدس ترین مسجد ہے، یہ مسجد سعودی عرب کے شہر مکہ جو کہ مسلمانوں کا [[کعبہ]] و [[قبلہ]] ہے وہاں واقع ہے. مقدس اشیاء اور اماکن جیسے [[حجر الاسود]]، ملتزم، مستجار، حطیم و حجراسماعیل اسی مسجد میں واقع ہیں. اسلامی فقہ میں مسجد الحرام کے لئے ، دوسری عمومی مسجدوں کے احکام کے علاوہ کچھ خاص احکام بھی ہیں. اسلامی شریعت میں اگر [[مسلمان]] استطاعت رکھتا ہو تو زندگی میں ایک بار واجب ہے کہ [[مکہ]] جائے اور [[حج]] اور دوسرے اعمال اس مسجد میں انجام دے.
'''مسجد الحرام'''، [[اسلام]] کی مشہورترین اور مقدس ترین مسجد ہے۔ یہ [[مسجد]] سعودی عرب کے شہر [[مکہ]] میں جہاں کعبہ جو مسلمانوں کا [[قبلہ]] ہے وہاں واقع ہے۔ مقدس اشیاء اور اماکن جیسے [[حجر الاسود]]، ملتزم، مستجار، حطیم و [[حجر اسماعیل]] اسی مسجد میں واقع ہیں۔ اسلامی [[فقہ]] میں مسجد الحرام کے لئے، دوسری عمومی مسجدوں کے احکام کے علاوہ کچھ خاص [[احکام]] بھی ہیں۔ اسلامی شریعت میں اگر [[مسلمان]] استطاعت رکھتا ہو تو زندگی میں ایک بار [[واجب]] ہے کہ [[مکہ]] جائے اور [[حج]] اور دوسرے اعمال اس مسجد میں انجام دے۔


==الفاظ کی وضاحت==
==الفاظ کی وضاحت==
گمنام صارف