مندرجات کا رخ کریں

"نجاسات" کے نسخوں کے درمیان فرق

180 بائٹ کا اضافہ ،  31 جنوری 2018ء
سطر 68: سطر 68:
===۹. شراب===
===۹. شراب===
{{اصلی|شراب}}
{{اصلی|شراب}}
شیعہ فقہاء کی نظر میں شراب اور ہر وہ چیز جو انسان کو مست کرے اور مایع ہو نجس ہے۔<ref> توضیح المسائل (المحشی للإمام الخمینی)، ج‌۱،ص۸۰م ۱۱۱٫</ref> اور ان کا کھانا پینا [[حرام]] ہے۔<ref> توضیح المسائل (المحشی للإمام الخمینی)، ج‌۱،ص۸۱؛ آیت اللہ زنجانی:اگر کوئی مایع مست کنندہ ہو تو اس کی مقدار کم ہو تو بھی نجس ہے؛ آیت اللہ بہجت (رہ): شراب اور ہر وہ چیز جس کی زیادہ مقدرا مست کنند ہو اور مایع ہو تو نجس اور اس کا کھانا پینا حرام ہے اگرچہ اس کی مقدار کم ہی کیوں نہ ہو۔</ref>
شیعہ فقہاء کی نظر میں شراب اور ہر وہ مایع چیز جو خود سے مایع ہو اور انسان کو مست کرے تو نجس ہے۔<ref> توضیح المسائل (المحشی للإمام الخمینی)، ج‌۱،ص۸۰م ۱۱۱٫</ref> اور ان کا کھانا پینا [[حرام]] ہے۔<ref> توضیح المسائل (المحشی للإمام الخمینی)، ج‌۱،ص۸۱؛ آیت اللہ زنجانی:اگر کوئی مایع کی زیادہ مقدار مست کرنے والی ہو تو اس کی کم مقدار بھی نجس ہے؛ آیت اللہ بہجت (رہ): شراب اور ہر وہ چیز جس کی زیادہ مقدرا مست کرتی ہو اور وہ خود سے مایع ہو تو نجس اور اس کا کھانا پینا حرام ہے اگرچہ اس کی مقدار کم اور مستی بہت کم  ہی کیوں نہ ہو۔</ref>


طبی اور صنعتی الکل کی نجاست کے بارے میں اختلاف‌ نظر پایا جاتا ہے۔<ref>. ہمان،ص۸۰ و۸۱،م ۱۱۲</ref>
طبی اور صنعتی الکل کی نجاست کے بارے میں اختلاف‌ نظر پایا جاتا ہے۔<ref>. توضیح المسائل (المحشی للإمام الخمینی)، ج‌۱، ص۸۰ و۸۱،م ۱۱۲</ref>


انگور اور اس کا رس ابلنے کے بعد دوتہائی حصہ ختم ہونے تک نجس ہے چاہے خوبخود ابلنے لگ جائے یا حرارت کے ذریعے ابالا جائے اسی طرح مست کنندہ ہو یا نہ ہو ہر صورت میں نجس ہے۔<ref>. الطباطبائی الیزدی، سید محمد کاظم؛ العروۃ الوثقی، تہران، المکتبۃ العلمیۃ الإسلامیۃ، بی‌تا، المجلد الاوّل،ص۵۵.</ref>
انگور اور اس کا رس ابلنے کے بعد دوتہائی حصہ سوکھ نہ جائے تب تک نجس ہے چاہے خوبخود ابلنے لگ جائے یا حرارت کے ذریعے ابالا جائے اسی طرح مست کنندہ ہو یا نہ ہو ہر صورت میں نجس ہے۔<ref>. الطباطبائی الیزدی، سید محمد کاظم؛ العروۃ الوثقی، تہران، المکتبۃ العلمیۃ الإسلامیۃ، بی‌تا، المجلد الاوّل،ص۵۵.</ref>


===۱۰. فقاع===
===۱۰. فقاع===
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم