مندرجات کا رخ کریں

"حج" کے نسخوں کے درمیان فرق

26 بائٹ کا اضافہ ،  23 فروری 2018ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 40: سطر 40:
'''حج''' [[اسلام]] کے ارکان میں سے ہے اور ہر مکلف پر مخصوص شرائط کے ساتھ زندگی میں ایک بار [[واجب]] ہو جاتا ہے۔ وہ حج جو کسی شخص پر بغیر کسی [[نذر]] یا قسم وغیرہ کے واجب ہو جاتا ہے دین کا رکن ہونے کی جہت سے "حَجّۃ الاسلام" کہا جاتا ہے۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ۲۲۰ ۲۲۳</ref>

'''حج''' کا وجوب فوری ہے؛ یعنی جس سال انسان مستطیع ہو جائے اسی سال موسم حج میں اسے بجا لانا ضروری ہے۔ اگر ممکن نہ ہو تو دوسرے سال بجا لائے۔ جس سال مستطیع ہوا ہے بغیر کسی عذر کے تأخیر کرنا جائز نہیں اور [[گناہ کبیرہ]] محسوب ہو جاتا ہے۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ۲۲۳ ۲۲۵</ref>
'''حج''' کا وجوب فوری ہے؛ یعنی جس سال انسان [[استطاعت (حج)|مستطیع]] ہو جائے اسی سال موسم حج میں اسے بجا لانا ضروری ہے۔ اگر ممکن نہ ہو تو دوسرے سال بجا لائے۔ جس سال مستطیع ہوا ہے بغیر کسی عذر کے تأخیر کرنا جائز نہیں اور [[گناہ کبیرہ]] محسوب ہو جاتا ہے۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ۲۲۳ ۲۲۵</ref>

'''حج''' کبھی نذر، عہد، قسم، پہلے والے حج کے باطل ہونے کی وجہ سے یا کسی کی نیابت میں واجب ہو جاتا ہے۔ حج واجب ہونے کے مذکورہ اسباب کے بغیر بھی [[مستحب]] طور پر حج انجام دیا جا سکتا ہے۔ اسی طرح ہر سال اسے انجام دینا یا اپنے اہل و عیال کو بھی حج پر لے جانا بھی مستحب ہے۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ۲۱۶ و ۲۲۸</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
7,945

ترامیم