مندرجات کا رخ کریں

"حج" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  22 جولائی 2017ء
م
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 114: سطر 114:


==حج کا فوت ہونا==
==حج کا فوت ہونا==
جس شخص کا حج فوت ہو جائے اور اسے انجام نہ دے سکے تو وہ [[عمرہ مفردہ]] انجام دینے کے ذریعے [[احرام]] سے خارج ہو جائےگا۔ اس صورت میں آیا عمرہ کی نیت کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ بلکہ خود بخود انجام دینے والے اعمال عمرہ میں تبدیل ہو جائے گا، اختلاف پایا جاتا ہے۔ ایسے شخص پر حج واجب ہونے کی صورت میں اگلے سال دبارہ حج بجا لانا ضروری ہے لیکن مستحب ہونے کی صورت میں اگلے سال بجا لانا مستحب ہے۔<ref>جواہرالکلام، ج۱۹، ص۸۶ ۸۹</ref>
جس شخص کا حج فوت ہو جائے اور اسے انجام نہ دے سکے تو وہ [[عمرہ مفردہ]] انجام دینے کے ذریعے [[احرام]] سے خارج ہو جائےگا۔ اس صورت میں کیا عمرہ کی نیت کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ بلکہ خود بخود انجام دینے والے اعمال عمرہ میں تبدیل ہو جائے گے، اختلاف پایا جاتا ہے۔ ایسے شخص پر حج واجب ہونے کی صورت میں اگلے سال دوبارہ حج بجا لانا ضروری ہے لیکن مستحب ہونے کی صورت میں اگلے سال بجا لانا مستحب ہے۔<ref>جواہرالکلام، ج۱۹، ص۸۶ ۸۹</ref>


جس شخص کا حج فوت ہو گیا ہو اسے [[ایام تشریق]] کے آخر تک منا میں رہنا مستحب ہے اور اعمال [[عمرہ]] مفردہ کو ان ایام کے بعد انجام دیا جائے. <ref>جواہرالکلام، ج۱۹، ص۹۱</ref>
جس شخص کا حج فوت ہو گیا ہو اسے [[ایام تشریق]] کے آخر تک منا میں رہنا مستحب ہے اور اعمال [[عمرہ]] مفردہ کو ان ایام کے بعد انجام دیا جائے. <ref>جواہرالکلام، ج۱۹، ص۹۱</ref>
گمنام صارف