مندرجات کا رخ کریں

"حج" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  22 جولائی 2017ء
م
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 49: سطر 49:

===احکام===
===احکام===
* جس شخص کے پاس حج کے اخراجات پوری ہونے کی حت تک مال موجود ہو لیکن اسی مقدار میں وہ مقروض بھی ہو تو اس شخص پر حج واجب نہیں ہے۔ <ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ص۲۵۸ ۲۵۹</ref> بعض مراجع فرماتے ہیں: اس صورت میں قرض واپس کرنے کی مدت معین ہونے یا نہ ہونے میں کوئی فرق نہیں ہے دونوں صورتوں میں حج اس کی گردن سے ساقط ہو جاتا ہے۔<ref>منتہی المطلب، ج۱۰، ص۸۰</ref>
* جس شخص کے پاس حج کے اخراجات پوری ہونے کی حد تک مال موجود ہو لیکن اسی مقدار میں وہ مقروض بھی ہو تو اس شخص پر حج واجب نہیں ہے۔ <ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ص۲۵۸ ۲۵۹</ref> بعض مراجع فرماتے ہیں: اس صورت میں قرض واپس کرنے کی مدت معین ہونے یا نہ ہونے میں کوئی فرق نہیں ہے دونوں صورتوں میں حج اس کی گردن سے ساقط ہو جاتا ہے۔<ref>منتہی المطلب، ج۱۰، ص۸۰</ref>
* حج انجام دینے کی خاصر [[قرض]] لینا واجب نہیں ہے۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ص۲۶۰</ref> اگر کسی کو حج کے اخراجات دی جائے تو دوسرے شرائط کے مہیا ہونے کی صورت میں اس پر حج واجب ہو جاتا ہے؛<ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ص۲۶۱</ref> لیکن بعض مراجع کے مطابق اگر حج کے اخراجات اسے [[ہبہ]] کرے تو اسے قبول کرنا واجب نہیں ہے۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ص۲۶۸</ref>
* حج انجام دینے کی خاطر [[قرض]] لینا واجب نہیں ہے۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ص۲۶۰</ref> اگر کسی کو حج کے اخراجات دئے جائے تو دوسرے شرائط کے مہیا ہونے کی صورت میں اس پر حج واجب ہو جاتا ہے؛<ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ص۲۶۱</ref> لیکن بعض مراجع کے مطابق اگر حج کے اخراجات اسے [[ہبہ]] کرے تو اسے قبول کرنا واجب نہیں ہے۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ص۲۶۸</ref>
* عورت پر حج واجب ہونے میں [[محرم و نامحرم|مَحرَم]] کا ساتھ ہونا شرط نہیں ہے۔ مگر یہ کہ اس کا حج ڈر اور خوف کی وجہ سے "مَحرَم" کے ساتھ ہونے پر موقوف ہو۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ص۳۳۰ ۳۳۱</ref>
* عورت پر حج واجب ہونے میں [[محرم و نامحرم|مَحرَم]] کا ساتھ ہونا شرط نہیں ہے۔ مگر یہ کہ اس کا حج ڈر اور خوف کی وجہ سے "مَحرَم" کے ساتھ ہونے پر موقوف ہو۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ص۳۳۰ ۳۳۱</ref>
* جو شخص احرام باندھنے اور [[حرم#حرم مکی|حرم]] میں داخل ہونے کے بعد مر جائے تو گویا اس نے حج مکمل انجام دیا ہے۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ص۲۹۵</ref>
* جو شخص احرام باندھنے اور [[حرم#حرم مکی|حرم]] میں داخل ہونے کے بعد مر جائے تو گویا اس نے حج مکمل انجام دیا ہے۔<ref>جواہر الکلام، ج۱۷، ص۲۹۵</ref>
گمنام صارف