مندرجات کا رخ کریں

"تفسیر نور الثقلین" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 41: سطر 41:


==خصوصیات==
==خصوصیات==
تفسیر نور الثقلین ایک [[تفسیر روایی|روایی تفسیر]] ہے اور [[قرآن]] کے صرف بعض آیات پر مشتمل ہے جس میں ان آیات سے متعلق [[پیغمبر اسلام(ص)]] اور [[اہل بیت]] اطہار(ص) کی احادیث بیان کی گئی ہے۔ اس میں 13422 احادیث کو ذکر کیا ہے اور اکثر احادیث کی سند بھی مذکور ہیں۔ مصنف نے اس کتاب میں سوائے بعض موارد کہ جہاں پر کچھ تفصیل یا بعض مطالب کو کسی اور جگہ پر منتقل ہوا ہے، <ref> ر.ک: حویزی، چاپ محلاتی، ج۲، ص۱۳۷ـ۱۳۸، ج۵، ص۶۴۲</ref> منقولہ احادیث کے بارے میں اپنی طرف سے کوئی اظہار نظر نہیں کیا ہے۔<ref> خوانساری، ج۴، ص۲۱۴.</ref>
تفسیر نور الثقلین ایک [[تفسیر روایی|روایی تفسیر]] ہے اور [[قرآن]] کے صرف بعض آیات پر مشتمل ہے جس میں ان آیات سے متعلق [[پیغمبر اسلام(ص)]] اور [[اہل بیت]] اطہار (ص) کی احادیث بیان کی گئی ہے۔ اس میں 13422 احادیث کو ذکر کیا ہے اور اکثر احادیث کی سند بھی مذکور ہیں۔ مصنف نے اس کتاب میں سوائے بعض موارد کہ جہاں پر کچھ تفصیل یا بعض مطالب کو کسی اور جگہ پر منتقل ہوا ہے، <ref> ر.ک: حویزی، چاپ محلاتی، ج۲، ص۱۳۷ـ۱۳۸، ج۵، ص۶۴۲</ref> منقولہ احادیث کے بارے میں اپنی طرف سے کوئی اظہار نظر نہیں کیا ہے۔<ref> خوانساری، ج۴، ص۲۱۴.</ref>


مصنف نے کتاب کے مقدمے میں اشارہ کیا ہے کہ اس کتاب کو لکھنے کا مقصد صرف اور صرف تفسیر قرآن کے حوالے سے معصومین کی احادیث کو جمع آوری کرنا ہے۔ اس کے بعد مصنف فرماتے ہیں کہ اگر اس حوالے سے مذکورہ احادیث میں سے اگر کوئی حدیث شیعہ مسلمہ اعتقادات کے مخالف ذکر ہوا ہو تو مقصود اس پر عمل کرنا یا اس ضمن میں اعتقادات کا بیان نہیں تھا بلکہ مقصد صرف احادیث کو ذکر کرنا تھا تا کہ علم رجال اور حدیث کے تیز بین ماہرین ان سے آگاہی پیدا کریں اور ان میں موجود ناسازگاری کو رفع کرنے کی کوشش کریں۔<ref> نورالثقلین، ج۱، ص۲ـ۳.</ref>
مصنف نے کتاب کے مقدمے میں اشارہ کیا ہے کہ اس کتاب کو لکھنے کا مقصد صرف اور صرف تفسیر قرآن کے حوالے سے معصومین کی احادیث کو جمع آوری کرنا ہے۔ اس کے بعد مصنف فرماتے ہیں کہ اگر اس حوالے سے مذکورہ احادیث میں سے اگر کوئی حدیث شیعہ مسلمہ اعتقادات کے مخالف ذکر ہوا ہو تو مقصود اس پر عمل کرنا یا اس ضمن میں اعتقادات کا بیان نہیں تھا بلکہ مقصد صرف احادیث کو ذکر کرنا تھا تا کہ علم رجال اور حدیث کے تیز بین ماہرین ان سے آگاہی پیدا کریں اور ان میں موجود ناسازگاری کو رفع کرنے کی کوشش کریں۔<ref> نورالثقلین، ج۱، ص۲ـ۳.</ref>


مصنف نے [[سورہ|سورتوں]] اور آیات کی مناسبت سے ان کے ذیل میں انکی کی تفسیر اور توضیح پر مشتمل احادیث کو نقل کیا ہے اور اپنی طرف سے کسی قسم کی توضیح اور تفسیر یا کسی نکتے کے بیان سے پرہیز کی ہے۔ اس بنا پر یہ کتاب قرآن کی آیات اور ان سے متعلق معصومین کی احادیث پر مشتمل ہے اسی لئے اس کا نام "نور الثقلین" رکھا ہے۔
مصنف نے [[سورہ|سورتوں]] اور آیات کی مناسبت سے ان کے ذیل میں انکی کی تفسیر اور توضیح پر مشتمل احادیث کو نقل کیا ہے اور اپنی طرف سے کسی قسم کی توضیح اور تفسیر یا کسی نکتے کے بیان سے پرہیز کی ہے۔ اس بنا پر یہ کتاب قرآن کی آیات اور ان سے متعلق معصومین کی احادیث پر مشتمل ہے اسی لئے اس کا نام نور الثقلین رکھا ہے۔


اس مجموعے کی عمدہ‌ترین خصوصیت آیات اور روایات کو جمع کرنا ہے جو بہت ساری قرآنی معارف کو سمجھنے کیلئے ایک لازمی امر ہے۔ اس کتاب میں مذکور روایات متعلقہ آیات کی توضیح، تفسیر، شان نزول یا ان کی اہل بیت پر انطباق کو بیان کرتی ہیں۔ اگرچہ الفاظ، اعراب اور قرأت وغیرہ کی توضیح بیان کرنے والی احادیث کی تعداد کم ہیں۔
اس مجموعے کی عمدہ‌ترین خصوصیت [[آیات]] اور [[روایات]] کو جمع کرنا ہے جو بہت ساری قرآنی معارف کو سمجھنے کیلئے ایک لازمی امر ہے۔ اس کتاب میں مذکور روایات متعلقہ آیات کی توضیح، تفسیر، شان نزول یا ان کی اہل بیت پر انطباق کو بیان کرتی ہیں۔ اگرچہ الفاظ، اعراب اور قرأت وغیرہ کی توضیح بیان کرنے والی احادیث کی تعداد کم ہیں۔


اس تفسیر میں الفاظ، اعراب اورآیات کی قرائت سے متعلق کوئی بحث موجود نہیں ہے اور چونکہ قرآن کی تمام آیات کے متعلق تفسیری روایات وارد نہیں ہوئی ہیں اسلئے یہ تفسیر پورے قرآن کی تفسیر نہیں ہے۔
اس تفسیر میں الفاظ، اعراب اور آیات کی قرائت سے متعلق کوئی بحث موجود نہیں ہے اور چونکہ قرآن کی تمام آیات کے متعلق تفسیری روایات وارد نہیں ہوئی ہیں اسلئے یہ تفسیر پورے قرآن کی تفسیر نہیں ہے۔


اس تفسیر میں موجود تقریبا دو تہائی احادیث بعینہ [[کنز الدقائق و بحر الغرائب (تفسیر)|کنز الدقائق]] میں مذکور احادیث ہیں اسی لئے بعض یہ خیال کرتے ہیں کہ مشابہ احادیث کو ان دونوں میں سے ایک نے دوسرے سے لیا ہے۔ <ref>[http://library.tebyan.net/newindex.aspx?pid=19667&ParentID=0&BookID=114146&PageIndex=0&NavigateMode=&Content= سایت تبیان]</ref> اگرچہ دونوں مصنفین کی تاریخ وفات کو مد نظر رکھتے ہوئے "تفسیر نورالثقلین" کاے منبع ہونے کا احتمال زیادہ ہے۔
اس تفسیر میں موجود تقریبا دو تہائی احادیث بعینہ [[کنز الدقائق و بحر الغرائب (تفسیر)|کنز الدقائق]] میں مذکور احادیث ہیں اسی لئے بعض یہ خیال کرتے ہیں کہ مشابہ احادیث کو ان دونوں میں سے ایک نے دوسرے سے لیا ہے۔<ref>[http://library.tebyan.net/newindex.aspx?pid=19667&ParentID=0&BookID=114146&PageIndex=0&NavigateMode=&Content= سایت تبیان]</ref> اگرچہ دونوں مصنفین کی تاریخ وفات کو مد نظر رکھتے ہوئے تفسیر نورالثقلین کے منبع ہونے کا احتمال زیادہ ہے۔


==نورالثقلین دوسروں کی نگاہ میں==
==نورالثقلین دوسروں کی نگاہ میں==
گمنام صارف